Some beautiful pictures taken early in the morning

in hive-104522 •  3 years ago 

اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں بھائیوں بہنوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب کے اور کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک اور میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام مسلمان بھائیوں کا دن میری طرح بہت اچھا گزرا ہو گا اور انشاء اللہ کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل یا کوئی پریشانی نہیں ہوگی اور اگر کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل یا کوئی پریشانی ہو تو میری آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں میرے اس بھائی کی پریشانیاں دور فرمائے اور اس کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے اور ہم سب مسلمانوں کو نیک کام کرنے کی اور اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے گئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں آپس میں اتفاق نصیب فرمائے ہمیں ایمان والی موت نصیب ہو اور مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین

دوستو آج میں میں معمول کے مطابق آپ کے ساتھ چند تصویریں شیئر کر رہا ہوں جو میں نے آج صبح سویرے بنائی تھیں میں آج صبح سویرے اُٹھا تو میں نے دیکھا تو میرا ایک مرغا بیمار تھا تو میں نے دیکھا تو اس نے کھانا ہضم نہیں کیا تھا تو میں نے گھر دیکھا تو لیموں موجود نہیں تھے تو میں گھر سے باہر نکلا اور میں نے اپنے ایک کزن کو فون کیا اس کے گھر میں لیموں ہیں تو وہ لیموں پودے سے توڑنے گیا تو میں نے اس چںد تصویریں بنائیں اس وقت سورج طلوع ہو رہا تھا اس کے بعد میں قریبی ایک دوکان سے گڑ اور اجوائن لینے کے لیے گیا تو میں نے کچھ تصویریں وہاں بنائیں جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں

IMG_20220222_203847.jpg

IMG_20220222_171946.jpg

IMG_20220222_072141.jpg

IMG_20220222_071704.jpg

IMG_20220222_071656.jpg

IMG_20220222_071646.jpg

Special Thanks
@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell
Regard
@hammad44

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice keep it up.
if you haven't receive 100 STEEM than vote Lyon89 for witness
He is my friend so i am vouching for him
Vote Here for Lyon89 and get 100 STEEM