تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں
دوستو میں اج اپ لوگوں کے ساتھ اپنا گزرا ہو دن شئر کر رہا ہوں میں اج صبح میں اٹھا تو میں گاؤں کی طرف چلا گیا کچھ محنت مزدوری کرنے کے لیے میں گاؤں پہنچا میں نے وہاں پر کچھ دیر کام کیا اور پپھر میں گھر واپس آیا تو میں
ڈیزل لینے کے لیے چلا گیا تو میں نے پٹرول پمپ سے ڈیزل لیا اور پھر. میں گھر واپس آیا تو. میں نے چائے پی اور پھر میں نے اپنے بھائی سے کہا کہ مجھے ٹیوب ویل تک چھوڑ ائو میں نے اپنی فصل کو پانی لگانا تھا تو میں وہاں پہنچا میں نے ٹیوب ویل چلا دیا اور اس کے پاس بیٹھ گیا
میرے ٹیوب ویل کے انجن میں کچھ مسلہ تھا تو وہ ٹھیک طرح سے نہیں چل رہا تھا تھوڑی دیر بعد انجن بہت گرم ہو گیا تو میں نے اسے بند کر دیا اپنے چھوٹے کزن کو فون کیا کہ مجھے لے جائو پھر تھوڑی دیر بعد میرا کزن پہنچا تو میں اس کے ساتھ گھر واپس آ گیا
تھوڑی دیر بعد میں نے اپنے ایک دوست کو فون کیا کہ مجھے لے جائو میرے پاس اج موٹر سائیکل نہیں ہے تو میں نہایا اور پھر اتنے میں میرا دوست پہنچ گیا اس کے بعد ہم دوکان کی طرف روانہ ہو گئے
جب ہم دوکان پر پہنچے تو میں دوکان پر بیٹھ گیا تھوڑی دیر بعد میں بازار کی طرف چلا گیا میں نے وہاں اپنے ایک دوست کی دوکان سے موبائل اٹھایا اور پھر میں دوکان پر واپس آیا اس کے بعد
میں اور میرا دوست ہم کھانا کھانے کے لیے چلے گئے ہم نے دوپہر کا کھانا ہوٹل پر کھایا اور پھر ہم دوکان پر واپس آئے اور کافی دیر بعد ہم نے دوکان بند کی اس کے بعد میں گھر واپس ایا اور اب میں نے پوسٹ تیار کی یہ رہا میرا اج کا دن
Special thanks
ماشاءاللہ سلامت رہو آپ کا آج کا دن بہت مصروف اور اچھا گزرا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice post 👍 and nice picture s good luck
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You have done great photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit