تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں
دوستوں میں آج پھر آپ لوگوں کو ایک ویو کمپنی کے موبائل کے بارے میں معلومات فراہم کروں گا
نام۔
V. 21.e
ریم۔
8+3 جی بی
میموری
128۔ جی بی
بیٹری 🔋
4000۔۔ ایم اے ایچ۔
فاسٹ چارجنگ 33 وارڈ چارجر
فرنٹ کیمرہ 📷
48۔ میگا پکسل۔
بیک کیمرہ 📷
64۔ میگا پکسل۔
پروسیسر
سنیپ ڈریگن 720 جی
سائیز
6.44 انچ۔
وزن
171۔ گرام۔
اس موبائل کی قیمت اس وقت پاکستان میں 45.999 روپے ہے اور یہ ایک بہت اچھا موبائل ہے
Special thanks for sporting
غالباً یہ سیٹ کل حسیب آصف خان نے پرچیز کیا ہے بہت زبردست موبائل ھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit