تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے
دوستو میں آج اپ لوگوں کے ساتھ ایک موبائل کی معلومات شیر کروں گا یہ ایک. ویوو... کمپنی کا موبائل ہے اور اس کا نام......
وائے 12 ایس
دوستو یہ ایک اچھا موبائل اس کی ایک بہت اچھی بات یہ ہے کہ اس کی قیمت بہت کم ہے اور یہ موبائل ہر کوئی خرید سکتا ہے
اس موبائل کی میموری... 32....جی بی ہے
اور اس کی ریم... 3...جی بی ہے
اور اس موبائل کی بیٹری... 5000....ایم اے ایچ ہے
اور اس کے ساتھ 18وارڈ کا ایک اچھا چارجر ہے جو اس تھوڑے وقت میں فل کر دیتا ہے
اس موبائل کا بیک کیمرہ... 13...میگا پکسل ہے
اور فرنٹ کیمرہ... 8...میگا پکسل ہے
اور اس موبائل کا سائز... 6.51 ...انچ ہے
اور اس موبائل کے دو کلر ہیں ایک اپ تصویروں میں دیکھ رہے ہیں اور اس کا دوسرا رنگ کالا ہے
اور اس موبائل کی قیمت اس وقت پاکستان میں 20999 ہے
آپ نے ویوو وائے 12 ایس کے متعلق بہت اہم معلومات دی ہیں۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit