100% SBD Power up post ||Positive and negative thinking

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

Positive and negative thinking

Positive thinking

Photo_1622388623287_Processed.png

There is only one positive thought in the world that motivates man to move forward, to do something. Man can make his place in this world only with positive thinking. Positive thinking produces positive rays inside a person. And positive rays know what happens. When a person does good deeds and creates conveniences for people, he should stop greedy for revenge. A positive person never loses his temper. He looks at the reward rather than thinking about the current difficulties and circumstances. That which is the fruit of patience. No experience is a bad experience for a person who thinks positively about it because he believes that all the events in life are meant to teach him something. They have something for it
دنیا میں ایک واحد مثبت سوچ ہی ہے جو انسان کو آگے بڑھانے، کچھ کرنے کے لیے اکساتی ہے ۔ انسان صرف مثبت سوچ سے ہی اس دنیا میں اپنی جگہ بنا سکتا ہے ۔ مثبت سوچ سے انسان کے اندر مثبت شعائیں پیدا ہوتی ہیں ۔ اور مثبت شعائیں پتہ ہے کیا ہوتی ہے ۔ جب انسان اچھے کام کرے، لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے تو وہ ان سے بدل کا لالچ رکھنا چھوڑ دے ۔ ایک مثبت سوچ رکھنے والا انسان کبھی حالات سے ہارتا نہیں ہے ۔ وہ وقتی مشکلات اور حالات کے بارے میں سوچنے کی بجائے انعام پر نظر رکھتا ہے ۔ وہ جو صبر کا پھل ہوتا ہے ۔ اس پہ ایک مثبت سوچ رکھنے والے انسان کے لیے کوئی بھی تجربہ برا تجربہ نہیں ہوتا کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ زندگی میں پیش آنے والے تمام حالات واقعات اس کو کچھ سکھانے کے لئے ہیں ۔ ان میں اس کے لیے کچھ ہے

Man is a great creature, he has a lot of power, he has to handle the world and it is a pity that he cannot handle himself. If we want to have happiness and success in life, we have to have a positive attitude
انسان بہت عظیم مخلوق ہے اس میں بہت طاقت ہے اسے دنیا کو سنبھالنا ہے اور وہ اپنے آپ کو ہی نہ سنبھال پائے کتنے دکھ کی بات ہے ۔ ہمیں اگر زندگی میں خوشی اور کامیابی حاصل کرنی ہے تو ہمیں مثبت رویہ اپنانا ہوگا

Photo_1622388717053_Processed.png

If we want to have a positive attitude, we must first take control of our mood. Instead of being distracted by people's criticism and thinking negatively, we must learn to ignore their criticism with dignity. We need to stop worrying about how bad things can do to us. Instead, focus on how well we can spread the word in the world. May Allah grant ease to all and grant them the privilege of sharing and may Allah grant us all the ability to adopt a positive attitude. Amen.
اگر ہم مثبت رویہ اپنا چاہتے ہیں تو پہلے قدم کے طور ہمیں اپنے موڈ کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لینا ہوگا ۔ لوگوں کی بجا تنقید سے پریشان ہو کے منفی سوچنے کی بجائے ان کی بجا تنقید کو وقار کے ساتھ اگنور کرنا سیکھنا ہوگا ۔ یہ سوچ کے پریشان ہونا چھوڑنا ہو گا کہ بری چیز ہمارے ساتھ کتنا برا کر سکتی ہے ۔ بلکہ اس چیز پہ فوکس کرنا ہوگا کہ ہم دنیا میں کتنی اچھی پھیلا سکتے ہیں ۔ اللہ سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور ان کو تقسیم کرنے کا شرف بھی عطا فرمائے اور اللہ ہم سب مثبت رویہ اختیار کرنے کی توفیق بھی عطا فرمائے آمین۔

But a person with a negative mindset always thinks about how bad, bad things can happen to him. We often get frustrated thinking about things that never happened. Negative thinking paralyzes a person. Inhibits human growth. And man goes on failing

Negative thinking

Photo_1622388799394_Processed.png

مگر ایک منفی سوچ رکھنے والا انسان ہر وقت یہ سوچتا ہے کہ برے، حالات واقعات اس کے ساتھ کتنا برا کر سکتے ہیں ۔ ہم اکثر ان چیزوں کے بارے میں سوچ کر پریشان ہوتے رہتے جو کھبی ہوئی ہی نہیں ہوتی۔ منفی سوچ انسان کو مفلوج کر دیتی ہے ۔ انسان کی گروٹھ کو روک دیتی ہے۔ اور انسان ناکامیوں کا شکار ہوتا چلا جاتا ہے

Positive thinking strengthens a person. And negative thinking makes a person weak and timid. All the energies inside a person are consumed like a mouse. But positive thinking forces a person to move forward and do something. It does not allow man to surrender to circumstances. Positive thinkers are optimistic even when nothing is happening. They have a habit of giving thanks. But the land of negative thinking, man is always surrounded by despair and always seems to be embracing and complaining.
مثبت سوچ انسان کو مضبوط کرتی ہے ۔ اور منفی سوچ انسان کو کمزور اور ڈرپھوک بنا دیتی ہے۔ انسان کے اندر کی ساری توانائیوں کو دمگ کی طرح کھا جاتی ہے ۔ مگر مثبت سوچ انسان کو آگے بڑھانے اور کچھ کرنے پر مجبور کرتی ہے ۔ انسان کو حالات کے آگے ہتھیار ڈالنے نہیں دیتی ۔ مثبت سوچ رکھنے والے لوگ کچھ نہ ہونے کے باوجود بھی پر امید ہوتے ہیں ۔ ان کے اندر شکر گزاری کی عادت ہوتی ہے ۔ مگر منفی سوچ کا ملک انسان ہر وقت مایوسیوں میں گھرا رہتا ہے اور ہر وقت گلے شکوے کرتا دکھائی دیتا ہے

I am very thankful for @yousafharoonkhan @jlufer and @janemorane

@r2cornell
@haseeb-asif-khan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

اللہ تعالیٰ ہم سب کو مثبت سوچ رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے

شکریہ بھائی جان

مثبت سوچ کے بارے میں آپ نے بہت تفصیل سے بتایا ھے

شکریہ بھائی جان آپ نے پوسٹ کو پڑھا

بلکل ٹھیک کہا آپ نے اگر ہمارے اندر مثبت سوچ پیدا
ہو جائے تو ہم پتہ نہیں کہاں سے کہاں نکل جائیں گے

جی بھائی جان یہ آسانی سوچ کی بات ہے

آپ کی ہر پوسٹ میں بہت اچھی معلومات ملتی ہے

شکریہ بھائی جان

معاشرے کی اصلاح اور تعمیر وترقی کے لیے مثبت سوچ لازم و ملزوم ہے۔اپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے۔

شکریہ بھائی آپ نے پوسٹ کو پڑھا

Brother, your dairy is amazing, I am very happy to read, I love it very much.

Brother plz read this post not a dairy this is article

Your dairy report is amazing.
Ap ke har post lajowab h. Great
Ap ke photos bahot ache h. Mashallah so cute

Thanks dear brother

Nice post about thinking and it's effects on human body and human society.very useful informations in you post.i liked it very much.

Thanks dear uncle for your response

You posted a good topic that will make your topic successful a lot

Thanks dear friend for your response

Haseeb Khan I have read your post I liked your post, you are doing a great job, I loved your photography very much.

Thanks dear brother