اسلام علیکم دعا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج اتوار کا دن تھا ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح کے وقت کی مصروفیات
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح7 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہوگیا ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ ناشتہ کرنے کے بعد ہم کچن سے باہر اپنے صحن میں دھوپ پر آگے آج کیونکہ اتوار تھی اور بچوں کی سکول سے چھٹی کا دن تھا ۔ بچے آپس میں کھیلنے لگ گے میں نے بچوں کی چند تصویریں بنائیں جو آپ کو دیکھ چاہوں گا
Morning engagements
دوپہر تک کی مصروفیات میری
ہمارے گاؤں میں ہمارے رشتے داروں کے گھر ایک شادی تھی میں نے وہاں بھی جانا تھا ۔ میں 12 بجے شادی کی طرف روانہ ہو گیا میں وہاں پر کافی دیر بیٹھا رہا ۔ سب سے پہلے میں نے وہاں پر کھانا کھایا پھر وہاں پر چند دوست مل گے ان کے ساتھ گپ شپ لگی رہی ۔ میں کافی دیر کے بعد گھر کی طرف واپس آیا میں جب گھر آیا تو اس وقت 4بجے کا ٹائم تھا
My activities till noon
شام کے وقت
چار بجے کے بعد میں گھر آگیا تھا اور اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا ۔ اتنے میں شام ہو گی اور میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا ۔ دودھ لے کر جب میں واپس آیا تو میں نے کھانا کھایا اور یہ پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
Evening time
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
ماشاءاللہ آپ کا بچوں کے ساتھ گزرا ھوا وقت بہت اچھا لگا اور بچوں کے کھیل کی فوٹو گرافی بھی کمال کی ھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Today you will have a lot of fun at the wedding and delicious food and beautiful pictures of children.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ آپ بہت ایکٹو رہتے ہیں اور فوٹوگرافی بھی بہت اچھی کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
تمام ساتھیوں کا بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ بچوں کی بہت اچھی فوٹو گرافی کی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے کافی تفصیل سے ڈائری بیان کی ہے اور فوٹوگرافی بھی خوبصورت کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ بچوں کی بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ سارا دن مصروف رہے اور ڈایری بھی بہت اچھی لکھی اور ماشاءاللہ بچوں کی فوٹو گرافی بھی بہت عمدہ کی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ بھائی جان آپ کی محبتوں کا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ma sha allah qibla
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ بھائی جان آپ کہاں غائب ہو
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bs In sha Allah Ab Regular
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit