بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے پیارے اردو کمیونٹی کے ممبران اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اچھے دن بسر کر رہے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے اور آپ کے رزق میں برکت ڈالے ہمیں اور آپ کو چاہیے کہ جب بھی نماز ادا کرے تو اللہ رب العزت سے دعا کریں تاکہ ہم سب کو اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اچھی خوشی ہنسی زندگی بسر کرنے کی توفیق دے میں بھی اللہ کے کرم سے اور فضل سے ٹھیک ہوں اچھے دن گزار رہا ہوں تو آج میں پھر ان شاء اللہ تعالی اللہ کے حکم سے نماز تہجد کے لیے صبح 4 بج کر 50 منٹ پر اٹھا اور نماز تہجد ادا کی اور پھر نماز فجر بھی پڑھ لیں کیوں کہ نماز تہجد کے بعد کچھ ٹائم بعد پھر نماز فجر کا ٹائم تھا تو میں نے پھر فجر بھی پڑھ لی اور پھر میں سو گیا جیسے ہی میں پھر اٹھا تو آٹھ بجے ہوئے تھے مجھے آپ نے بہت ہی قریبی پڑوسی کی کال آئی کے آپ کو میں قرآن خوانی کی دعوت دیتا ہوں آپ ایک گھنٹہ کے بعد قرآن خوانی میں آجانا جس کے بعد پھر سالن بھی بانٹا جائے گا میں نے اسے کہا کہ انشاءاللہ میں پہنچ جاؤں گا میں نے اپنے دوست کو کال کی کہ آپ اٹھو اور تیاری کرو ہم دونوں مل کر قرآن خوانی پر جائیں گے تو میں نہایا نہا کر کپڑے پہنے اور اپنے دوست کو لے کر قرآن خانے میں چلا گیا وہاں میں جیسے ہی تھوڑا لیٹ پہنچا تو میں نے قرآن خوانی تھوڑی سی پڑھیں اور پھر کچھ ہی منٹ بعد انہوں نے دعا خیر بھی اور روٹی سالن شروع کر دیا پھر میں اور میرا پڑوسی اور دوست مل کر تھوڑا تھوڑا ہم نے بانٹا
اور پھر خود کھانے کے لئے بیٹھ گئے ہم نے ایک دو پلیٹ سالن کی کھائیں اور پھر اس سے اجازت لے کر گھر کی طرف روانہ ہوئے جیسے ہی گھر آیا تو ٹائم زیادہ ہوا تھا میں نے دوپہر کی روٹی بھی نہیں کھائیں کیونکہ میں نے وہی صبح قرآن خانی پر کھائی تھی اور پھر میں نے نماز ظہر پڑھیں اور دوستوں کو کہا کہ آج ہم بازار سے چپس کھائیں گے تو ٹھیک ایک گھنٹے کے بعد پھر ہم دوست مل چپس والی دکان پر گئے جہاں پر بہت ہی تازہ چپس بن رہے تھے ہم نے بھی دو پلیٹوں کا آرڈر دے دیا اور پھر تیسری پلیٹ بھی منگوا لیں یہ ہمارے شہر میں بہت ہی مزیدار اور مشہور دکان ہے یہاں بہت زیادہ رش ہوتا ہے اور ہم نے پھر اچھے طریقے سے کھائیں بہت ہی مزیدار اور ٹیسٹی بنے ہوئے تھے ہم دوستوں کو پسند آئے پھر میں گھر آگیا اور گھر کچھ ٹائم فارغ بیٹھا تھا تو میں نے سوچا کہ آج کی ڈائری لکھ دو اور آپ دوستوں کو شئیر کر دوں کہ آپ ہمیشہ میری ڈائری پسند کرتے آرہے ہیں اور مجھے امید ہے کہ آج کی ڈائری بھی آپ کو ضرور پسند آئے گی اور میری حوصلہ افزائی ضرور کریں گے شکریہ
In The Name of Allah, The Most Beneficent, The Most Merciful
In the name of Allah, the Most Merciful and the Most Merciful, my dear members of the Urdu community. Bless us and you should pray to Allah Almighty whenever you pray, so that Allah may keep us all safe and secure and grant us the opportunity to lead a happy life with the grace and grace of Allah. I am fine, I am having a good day, so today I got up again at 4:50 AM for the Tahjud prayer by the command of Allah and performed the Tahjud prayer and then read the Fajr prayer because after the Tahjud prayer. After some time, it was time for Fajr prayer, so I read Fajr again and then I fell asleep. As soon as I woke up, it was eight o'clock. I give you to come to the Qur'an reading after one hour, after which curry will also be distributed. We both will go to recitation of the Qur'an together, so I took a bath, put on my clothes and took my friend to the Qur'an box. They prayed well and started roti curry, then me and my neighbor and friend shared little by little
And then we sat down to eat ourselves, we ate a couple of plates of curry and then took his permission and left for home. I had eaten at Koran Khani and then I read Zuhr prayer and told my friends that today we will eat chips from the market. Also ordered two plates and then ordered the third plate as well. This is a very delicious and famous shop in our city. There is a lot of rush here and we ate well. It was very delicious and tasty. I liked it, then I came home and I was sitting at home for some time, so I thought that I should write today's diary and share it with you friends that you have always liked my diary and I hope that you like today's diary too. Will definitely like and encourage me thanks
آلو کے چپس بہت لذیذ اور کرکرے لگ رہے ہیں۔ مجھے فرانسیسی چپس اور فنگرز چپس بہت پسند ہیں، منہ میں پانی آجاتا ہے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
biloko ya kolia elengi pe batu bazo sangana ebele , son wana eza vraiment kitoko.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit