بسم اللہ رحمن رحیم
Peace be upon you and God's mercy and blessings
دعا
How are you all my friend i hope you are all well and you are living your life in peace and tranquility thank god i am fine and living my life in peace I pray to God to help us all to live a good life Amen
Morning time
Friends, today when I woke up in the morning, it was six o'clock. I got up and went for a walk in the morning. I took a long walk and then exercised for half an hour. When I came back home, after taking a bath, I was ready for breakfast. After having breakfast, I started having breakfast with my family. After having breakfast, I talked at home for a while. I took the name of Allah and opened my shop. After opening the shop, I started cleaning them according to my daily routine. After cleaning the two ears, I sat down at my shop. After a while, my customer started coming. I was busy with them. When I finished my customer, a salesman came to me who was carrying slipper designs. I bought him some slippers. When he finished, it was half past twelve.
Afternoon time
Then I closed the shop and came back home. I came back home. After taking a bath, the food was ready. I started eating with the family. After eating, I put my mobile phone on standby for a while and then went to sleep to rest. When I woke up, it was already four o'clock
Afternoon time
Then after I got up I took it and went to take a bath. After breakfast I drank a cup of tea and then came to my shop and came to the shop and then I was busy with the customer and time was evening. It's done
Evening time
I put my father in my shop and I went to drink with my cousin. We went there and drank. Then we came back home and ate and sat down to write a diary.
This is my God of today, supporter of all of you
بسم اللہ رحمان رحیم
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دعا
کیسے ہیں آپ سب دوست میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام خریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو سکون کے ساتھ آرام کے ساتھ گزار رہے ہوں گے اللہ پاک کا شکر ہے کہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور اپنی زندگی کو سکون کے ساتھ گزار رہا ہوں اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو اچھے طریقے سے زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح کا وقت
دوستو آج آج جب میں صبح اٹھا تو چھ بج چکے تھے میں اٹھ آ اور صبح کی سیر کرنے کے لیے نکل گیا میں نے ایک بہت لمبی سیر کی پھر آدھا گھنٹہ ورزش کی آج گرمی بہت ہیں اس لئے میں پسینے سے شرابور ہو گیا اور گھر واپس آگیا گھر واپس آ کر میں نہیا نہانے کے بعد ناشتہ تیار تھا میں گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگ گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھر پر ایسا کچھ دیر باتیں کیں پھر آپ نے تیتر کو دانہ ڈالا اور پھر اسے اپنے ساتھ اپنی دوکان پر لے گیا میں نے اللہ کا نام لیا اور اپنی دکان کھولی دوکان کھولنے کے بعد میں نے روز کی روٹین کے مطابق ان کی صفائی کرنے لگا دو کان کی صفائی مکمل کرنے کے بعد میں اپنی دکان پر بیٹھ گیا کچھ دیر بعد میرے کسٹمر آنا شروع ہوگئے میں ان کے ساتھ مصروف ہوگیا جب میں اپنے کسٹمر سے فارغ ہوا تو میرے پاس ایک سیل مین آیا جس نے چپل کے ڈیزائن اٹھائے ہوئے تھے میں نے اسے کچھ چپل خریدے جب اس سے فارغ ہو تو ٹائم ساڑھے بارہ ہو چکا تھا
دوپہر کے بعد کا وقت
پھر میں نے دوکان بند کی اور گھر واپس آیا گھر واپس آکر میں نہایا نہانے کے بعد کھانا تیار تھا میں گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانے لگ گیا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دیر اپنا موبائل فون یوز کیا اور پھر آرام کرنے کے لیے سو گیا جب اٹھا تو چار بج چکے تھے
دوپہر کے بعد کا وقت
پھر میں اٹھا اٹھنے کے بعد میں نے تو لیا لیا اور نہانے کے لئے چلا گیا نان کے بعد میں جائیداد کی میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور پھر اپنی دوکان پر آگیا اور دکان پر آکر پھر میں کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا اور ٹائم شام کا ہوگیا
شام کا وقت
ہے میں نے اپنے ابو کو اپنی دکان پر بٹھایا اور اور میں اپنے کزن کے ساتھ گھوٹا پینے کے لئے چلا گیا وہاں ہم نے جاکر کو گھوٹا پیا پھر ہم گھر واپس آ گھر واپس آ کر کھانا کھایا اور ڈائری لکھنے بیٹھ گیا
یہ آج کی میری اللہ آپ سب کا حامی و ناصر خدا حافظ
Mashallah very nice pose with amazing photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanka
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بھاٸی آ نے اپنے دوست کے ساتھ گھوٹا پی کر خوب انجواۓ کیا۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
G bhi
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit