The diary game 27.8.2021 //busy day //

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

Peace be upon you and God's mercy and blessings

morning time

Friends, when I woke up in the morning today, it was already six o'clock. What to do then I walk one kilometer then half an hour of exercise today is very hot so I got drunk with sweat and came back home I came back home I took a bath after wearing clean clothes and with family I went to have breakfast. After having breakfast, I talked to my family for a while. Then I dropped my partridge and took it to my shop. I went to the shop and took the blessed name of Allah. I started cleaning my shop as per my daily routine. After cleaning the shop, I sat down at my shop and got busy with my customer. I went with him to my nearest government hospital. From there I checked him up. When he returned home, it was half past twelve

Snapchat-1012387019.jpg

Snapchat-291564312.jpg

Snapchat-1229352483.jpg

Afternoon time

Then I came home, took a bath, washed and freshened up. After that I ate. After eating, I used my mobile phone for a while and then fell asleep to rest for a while. When I woke up, it was four o'clock. Were

Afternoon time

Then I got up and got up and took a bath. After taking a bath I drank a cup of tea and then went to my shop. I opened my shop and then you got busy with the customer and the time went to evening.

Evening time

I closed my shop and then when I got back home I got a call from a friend of mine who was about to start a new shop. When I got back home, I ate with my family and then started using my mobile phone

Snapchat-2140496373.jpg

This is my diary for today. May Allah be with you all

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

صبح کا وقت

دوستو آج جب میں صبح اٹھا تو چھ بج چکے تھے میں اٹھا اور صبح کی سیر کرنے کے لیے باہر نکل گیا کیونکہ صبح کی سیر انسانی صحت کیلئے بہت ضروری ہے اس لئے میں روزانہ صبح کی سیر کرتا ہوں اور دوستوں آپ بھی روزانہ صبح کی سیر کیا کریں پھر میں ایک کلو میٹر کا پیدل چلنا پھر آدھا گھنٹہ ورزش کی آج گرمی بہت ہے اس لیے میں پسینے سے شرابور ہو گیا اور گھر واپس آگیا گھر واپس آ کر میں نہایا نہانے کے بعد میں صاف ستھرے کپڑے پہنے اور گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھر والوں میں سب کچھ دیر باتیں کیں پھر اپنہ تیتر کو دانہ ڈالا اور اسے اپنی دوکان پر لے گیا دوکان پر جاکر میں نے اللہ کا بابرکت نام لیا اور اپنی دکان کھولی دوکان کھولنے کے بعد میں نے روز کی روٹین کے مطابق اپنی دوکان کی صفائی کرنے لگ گیا دوکان کی صفائی مکمل کرنے کے بعد میں اپنی دوکان پر بیٹھ گیا اور اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا کس منہ سے فارغ ہوکر میرے کزن کی کال آئی اس کے ساتھ میں نے ہاسپٹل جانا تھا میں اس کے ساتھ اپنے قریبی سرکاری اسپتال میں چلا گیا وہاں سے میں نے اس کا چیک اپ کر کیا کام کروانے میڈیسن لی پھر ہم گھر واپس آ گئے گھر واپس پہنچا تو وہ ساڑھے بارہ ہو چکے تھے

دوپہر کے بعد کا وقت

پھر میں گھر آ کر نہایا دھویا اور فریش ہو گیا اس کے بعد کھانا کھایا تھا میں کھانا کھانے لگا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دیر اپنا موبائل فون یوز کیا اور پھر کچھ دیر آرام کرنے کے لئے سو گئے جب اٹھا تو چار بج چکے تھے

دوپہر کے بعد کا وقت

پھر میں اٹھا اور اٹھ کر نہیا دھویا نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور پھر اپنی دوکان پر چلا گیا میں میں نے اپنی دوکان کھولی اور پھر آپ نے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا اور ٹائم شام کو گیا

شام کا وقت

میں نے اپنی دوکان بند کی اور پھر گھر واپس گھر واپس آئے تو میرے ایک دوست کی کال آئی جس نے نئی دوکان کی آغاز کرنا تھا میں پھر اس کی دوکان پر چلا گیا اس کے ساتھ سامان سیٹ اپ کرایا اور اور سامان سیٹ کرانے کے بعد میں اپنے گھر واپس گھر واپس آ کر میں نے گھر والوں سے کھانا کھایا اور پھر اپنا موبائل فون یوز کرنے لگے گیا
یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ

Special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@hassan956

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بھاٸی آپ نے بہت اچھی ڈاٸری تیار کی ہے۔

Thanks bhi

MashAllah very nice 🙂🙂🙂

Thanks

Thanks

آپ کی ڈائری رپورٹ بہت اچھی ہے مجھے کافی پسند آئی ہیں

Thanks