بسم اللہ الرحمن الرحیم
Peace be upon you and God's mercy and blessings
دعا
How are you friends i hope you are all well and living your life in a better way i am also fine with all your prayers i pray allah keep you all happy amen then amen
Morning time
Friends, when I woke up in the morning, it was six o'clock. I got up and went for a walk in the morning. I went there and took a very long walk. I put it in the shopper and brought it to my house. When I reached home, I fed it like termites. Then I went to take a bath. After taking a bath, I put on clean clothes and had breakfast with my family. After breakfast I dropped my second partridge and took it with me to the shop. I went to the shop and blessed Allah and opened my shop. After opening the shop, I cleaned the shop according to my daily routine. After completing the cleaning of the shop, I got busy with my customer and did not even know the time, it would be 12:30.
1
2
3
Noon time
Friends, at half past twelve I closed my shop and came back home. When I came back home, after taking a bath, I was ready to eat. I started eating with my family. Then I went to bed in my room to rest for a while and when I woke up it was four o'clock
Afternoon time
Friends, when I woke up at four o'clock, I went to take a bath. After taking a bath, I drank a cup of tea and then drove to my shop and then got busy with my customer.
Friends, this is my diary for today. May Allah bless you all
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دعا
دوستوں کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور اپنی زندگی بہتر طریقے سے گزار رہے ہوں گے میں بھی آپ سب کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں میری دعا ہے اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین
صبح کا وقت
دوستو جب میں میں صبح اٹھا تو چھ بج چکے تھے میں اٹھ اور صبح کی سیر کرنے کے لیے نکل گیا میں نے وہاں جا کر ایک بہت لمبی سیر کی اس کے بعد آدھا گھنٹہ ورزش کی آدھا گھنٹہ ورزش کرنے کے بعد میں تیتر کے لیے دیمک اکٹھی کرنے لگا گیا میں نے اسے شاپر میں ڈالا اور اپنے گھر لے آیا گھر پہنچ کر میں نے دیمک کی طرح کو کھلائیں اس کے بعد پھر میں نہانے کے لیے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے صاف ستھرے کپڑے پہنے اور گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگ گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے دوسرے تیتر کو دانہ ڈالا اور اسے اپنے ساتھ دوکان پر لے گیا دوکان پر جاکر میں نے اللہ کا بہت برکت نام لیا اور اپنی دوکان کھولی دکان کھولنے کے بعد روز کی روٹین کے مطابق دوکان کی صفائی کرنے لگ گیا دوکان کی صفائی مکمل کرنے کے بعد میں اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا اور ٹائم کا پتہ بھی نہیں چلا کہ 12:30 ہوں گے
دوپہر کا وقت
دوستوں ساڑھے بارہ بجے میں نے اپنی دوکان بند کی اور گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر میں نہا نہانے کے بعد کھانا تیار تھا میں گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانا لگ گیا کھانا کھانے کی بعد میں نے گھر والوں سب کچھ دیر باتیں کیں اور پھر میں اپنے کمرے میں کچھ دیر آرام کرنے کے لیے سونے چلا گیا اور جب اٹھا تو چار بج چکے تھے
دوپہر کے بعد کا وقت
دوستو جب میں چار بجے اٹھا تو پھر میں نہانے کے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور پھر اپنی دوکان پر چلایا اور پھر اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہو گیا
دوستوں یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر خدا حافظ