بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سسٹم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اوراپنی زنگی ہنسی خوشی گزار رہے ہونگے
۔آج بروزجمعہ میری صبح کا آغاز 4:15بجے ہوا میں اٹھا اللہ کا شکر ادا کیا اور پھر نماز ادا کی اس کے بعدمیں نے گھر والوں کو جگایا اورناشتہ کا سامان لینے چلا گیا ۔ پھر میں تھوڑی دیر بعد واپس آگئے ۔ناشتہ تیار ہونے کے بعد میں نے گھر والوں کےساتھ ناشتہ کیا ،اور پھر بچوں کو ٹیوشن چھوڑنے چلا گیا ۔
پھر میں تیار ہو کر9بجے گھر والوں کے ساتھ ہسپتال چلا گیا اور تقریبا آدھے گھنٹے بعد ہسپتال پہنچ گیا ۔ ہسپتال پہنچ کر میں نے ایمر جنسی سے پرچی لی اور پھر ایکسرے کرانے چلا گیا ۔آدھے گھنٹے بعد ایکسرے ملا ،پھر میںای سی جی کروانے چلا گیا ۔ میں نے اوپی ڈی سے ای سی جی کرائی اور پھر ماہر امراض دل کے پاس چیک اپ کرانے چلا گیا ۔ڈاکٹر صاحب نے کچھ ٹیسٹ لکھ کر دیئے ۔میں نے ٹیسٹ کروائے اور ڈاکٹر کو چیک کرانے کے بعد ہسپتال سے نکل پڑا پھر میں نے میڈیسن لیں اور گھر والوں کو لے کر نادراآفس چلا گیا ۔ وہاں پر شناختی کارڈ بنوانے کیلئے دیا اور گھر واپس روانہ ہو گیا ۔
ہم ایک بجے گھر پہنچ گئے ۔ گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور نماز جمعہ ادا کرنے چلا گیا ۔ واپس آکر میں نے کچھ وقت بچوں کے ساتھ گزارا اور پھر سو گیا ۔تقریباً 5بجے میں اٹھا فریش ہوا اور پھر بچوں کو گھمانے کیلئے لے گیا ۔بچوں نے آئس کریم کھائی اور پکوڑے ، چپس وغیرہ کھائے اس کے بعد ہم گھر واپس آگئے گھر آنے کے بعد کھانا تیار ہو گیا میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور پھر ڈائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی ۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت خوبصورت دن گزارا، آپ نے پھولوں کی اچھی تصویریں بنائیں، اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
akri pholl ki tasveer bhut pyri bani hai , mashah Allah
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks Bhi
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan
Join our steemit Facebook page steemit community to promote the steemit all over the world, and keep continue your quality writing content on steemit
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Join our steemit Facebook page steemit community
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit