آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا
شروع کرتا ہوں اللّه کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

P1.jpg

صبح کا وقت
ہر روز کی طرح آج بروزاتوار جب میری آنکھ کھلی تو صبح کے3:30بج چکے تھے۔کیونکہ آج پہلا روزہ تھا اس لئے میں نے اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور فریش ہو کر سحری کی اور پھر اور پھر وضو کیا اور نماز ادا کرنے کے لئے مسجد میں چلا گیا۔وہاں جا کر میں نے نماز باجماعت ادا کی اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔چونکہ آج بچوں کی سکول سے چھٹی تھی اس لئے میں ضروری کام کے سلسلہ میں عیسیٰ خیل جانا تھا اس لئے میں تیار ہو کر 8بجے روانہ ہو گیا

P2.jpg

دوپہر کا وقت
دن 10بجے میں دائود خیل پہنچ گیا گرمی بہت زیادہ تھی اس لئے میں نے جلدی سے اپنا کام مکمل کیا اور اسکندر اآباد روانہ ہو گیا ۔دن 11بجے میں اسکندر آباد پہنچ گیا اور وہاں پر میں نے اپنا کام مکمل کیا ۔اور وہاں سے میں 11:30 بجے روانہ ہو گیا اور 12:00 بجے المہدی ہسپتال پہنچ گیا جہاں پر کام مکمل ہونے کے بعد میں کالا باغ کیلئے روانہ ہو گیا اور12:45 بجے میں کالا باغ پہنچ گیا ۔جہاں پر کافی زیادہ رش تھا کیونکہ عیدقریب ہے اور دوسروں شہروں سے لوگ کپڑا خریدنے اآئے ہوئے تھے ۔
شام کا وقت
دن 2 بجے میں عیسیٰ خیل پہنچ گیا اور ظہر کی نماز فیضان مدینہ مسجد میں ادا کی پھر اپنا کام مکمل کیا اور 4 بجے واپس میانوالی کیلئے روانہ ہو گیا ۔اور شام 6:30 بجے میانوالی پہنچ گیا میں جیسے ہی گھر پہنچا افطاری کا ٹائم ہو گیا ۔میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر افطاری کی اورپھر نماز ادا کرنے مسجد چلا گیا ۔واپس آ کر میں نے کھانا کھایا اور تھوڑی دیر بعد عشاء کی نمازکا ٹائم ہو گیا ۔میں عشاء کی نماز ادا کرنے مسجد چلا گیا اور وہاں پر تراویح پڑھی پھر گھر واپس آ گیا اور پھر ڈائری لکھنا شروع کر دی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔ میرا آج کا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا۔اور یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے آپ تمام دوستوں کو پسند آئے گی

P3.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice photography

Thanks

soruj ka phto mujay achi lagi , khrob aftb lug raha hai thnk

Thanks

You have taken absolutely brilliant photography and very nice post I appreciate your work

Thanks

its a great post and the sunrise photo is one of the best captured in the post.

Thanks

welcom

welcome

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے

thanks

Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

image.png