سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔
صبح کا وقت
آج بروز جمعرات جب میری آنکھ کھلی تو صبح کے :306بجے چکے تھا میں اٹھا فریش ہوا اور ناشتہ کا سامان لینے چلا گیا ۔تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا ۔ پھر بچے سکول جانے کیلئے تیار ہو گئے ۔میں بچوں کو لے کر سکول چلا گیا اور تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا پھر تیار ہو کر شاپ پر چلا گیا اور آدھے گھنٹے بعد شاپ پر پہنچ گیا ۔جب میں شاپ پر پہنچا تو سامان آیا ہوا تھا میں نے کارٹن اٹھا کر شاپ میں رکھے اور پھر سامان کو رکھنے کے بعد کمپیوٹر آن کیا۔
دوپہر کا وقت
11 بجے میں نے ایک شادی کارڈ ڈیزائن کیا اور پھر اس کا پرنٹ نکال کر پرنٹننگ کیلئے بھجوا دیا ۔پھر میں نے کچھ پیپرز کمپوزڈ کئے چونکہ سکولوں کے سالانہ امتحانات جاری ہیں اس وجہ سے میں نے کچھ پیپرز کمپوزڈ کرنے کے بعد پرنٹ نکالے ۔پھر دن 1:30بجے میں بچوں کو لینے سکول چلا گیا ۔1:45 بجے میں سکول پہنچ گیا بچوں کی چھٹی ہونے کے بعد میں بچوں کو لے کر گھر چلا گیا ۔گھر ہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور پھر واپس شاپ پر چلا گیا ۔
شام کا وقت
شام 4 بجے میں دوبارہ شاپ پر آگیامیں نے شاپ پر کچھ کام کیا اور کارڈز ڈیزائن کئے اتنی دیر میں شام ہو گئی ۔میں نے ڈاکٹرز کے کچھ پیڈز کمپوزڈ کئے ۔ اور پھر ان کے فائنل پرنٹ نکالنے کے بعد میں نے 9 بجے شاپ بند کی اور واپس گھر کی طرف چلا گیا ۔بازار سے مین نے بچوں کیلئے فروٹس لئے اور پھر گھر چلا گیا گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور کچھ وقت بچوں کے ساتھ گزارنے کے بعد ڈائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی
you wrote very well post and plz stay active and try to visit other member post to get more engagement , your post has been selected for booming reward
enjoy chill
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks sir
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apka dn kafi masrof guzrta h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
ماشاءاللہ آپ کا دن بہت اچھا گزرہ،اسلے وہ دن جو رب العالمین کی زکر وفکر میں ہو ،وہ کامیاب ہے،شکریہ بھائی اپنا خیال رکھیں ،ھمیشہ خوش رہو ،انشاءللہ کامیابی آپ کے ساتھ ہے 🌹
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit