السلام وعلیکم ! امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے
السلام وعلیکم ! امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے
میں آج فرسٹ ٹائم کونٹیسٹ میں حصہ لینے جارہا ہو ں
مجھے چاۓ بہت پسند ہے میں سردیوں میں چاۓ بہت شوق سے
پیتا ہوں۔ شدید سردی سے ہلکان ہوں یا دن بھر کی تھکان ہوتو چائے دو منٹ میں دور کر دیتی ہے ۔سردیوں میں چائے کے ساتھ کبھی کبھارسموسے بھی شوق سے کھاتا ہوں۔
چاۓ پینےکا کوئی مخصوص وقت بھی نہیں ہے۔ جس طرح مہمان کے آنے کا کچھ پتا نہیں ہے اسی طرح چاۓ کب بن جائے کچھ پتا نہیں ہے۔ مہمان کے آنے کوئی وقت نہیں ہوتا جب بھی مہمان گھر میں آتا ہے تو اس کے سامنے چائے پیش کر دی جاتی ہے ۔
Thanks to @janemorane
@yousafharoon
Regards @hassanrazaa
best of luck
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit