بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سسٹم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اوراپنی زنگی ہنسی خوشی گزار رہے ہونگے ۔آج بروز منگل میری صبح کا آغاز 4:45بجے ہوا میں اٹھا اللہ کا شکر ادا کیا اور پھر نماز ادا کی اس کے بعد میں پھر سو گیااور ساڑھے چھ بجے اٹھا ۔ اتنی دیر میں بچے سکول جانے کیلئے تیار ہوگئے ۔بچوں نے ناشتہ کیا اور پھر میں بچوں کو لے کرسکول چلا گیا ۔پھر واپس آ کر میں نے ناشتہ کیا اور دکان پر جانے کیلئے تیار ہو گیا
میں دکان پر پہنچا تو اللہ کا نام لے کر دکان کا دروازہ کھولا اورصفائی کرنے کے بعد کمپیوٹر آن کئے ۔پھر میں نے نہم کلاس کی رجسٹریشن شروع کر دی۔کام کرتے ہوئے وقت کا ہپتہ نہیں چلا۔دن کے 12 بج گئے میں نے تھوڑا سا کام کیا پھر پریس ہپر چلا گیا ۔وہاں پر پیڈز کی بائنڈنگ کی اور پھر عمران خان کے گرفتار ہونے کی وجہ سے احتجاج کرتے ہوئے لوگ آ گئے انہوں نے دکان بند کروا دی میں نے شاپ بند کر دی۔لیکن دکان کے باہر کھڑا رہا ۔اتنی دیر میں شام ہو گئی میں نے دکان کو مکمل بند کیا اور پھر گھر روانہ ہو گیا گھر جا کر میں نے با جماعت نما زمغرب ادا کی اور ہھر گھر چلا گیا ۔کچھ وقت بچوں کے ساتھ گزارا اور پھر کھانا تیار ہو گیا میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور پھر ڈئری لکھنا شروع کر دی جو کہ آ پ کے ساتھ شیئر کر ہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی ۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
کٹ بیبی گرل بہت خوبصورت لگ رہی ہے، آپ نے بہت اچھا لکھا اور مجھے بچیوں کی تصاویر پسند آئیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکویہ بھائی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap ny dairy post mai sb Kuch bohat achi tra sy btaya ha mujhy apki post achi lgi ha
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks bhi
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
linda hijita, se ve muy hermosa con gafas
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit