steemit awards 2021 my nominations @urdu-community @yousafharoonkhan

in hive-104522 •  3 years ago 

Steemit award.jpg
السلام وعلیکم سٹیمنس کیسے ہے آپ سب امید ہے سب خیریت سے ہونگے ۔
جیسا کے آپ سب جانتے ہے کے اس سال سٹیمٹ نومینیشن ہو رہے ہے ۔ اس کمپٹیشن کے لئے ہماری اردو کمیونٹی بھی سیلیکشن ہوئی ہے
Best community
@ Urdu-community
میں اردو کمیونٹی کو بیسٹ کمیونٹی سمجھتا ہوں ۔ کونکہ میں جب اس کمیونٹی میں آیا میرا بھر پور ویلکم کیا گیااس کمیونٹی میں میں اپنی قومی اردو زبان بولتا ہوں اور ساتھ ساتھ اس میں تمام زبانیں بولنے والے کو ایپریشیٹ کیا جاتا ہے اور بہت اچھا ویلکم کیا جاتا ہے جو پڑھے لکھے ہے اور جو تعلیم یافتہ نہی ہے وہ بھی اس کمیونٹی میں مستفید ہو سکتے ہے ۔ ہم اپنے ارد گرد کے لوگو کو گائڈ کر رہے ہیں ۔ ہم سب لوگ ایک دوسرے کو کمینٹ ووٹ کرتے ہے ۔روز مرا کی روٹین میں یوزرز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ۔
Best contributor
@Yousafharoonkhan
بیسٹ کنٹریبیوٹر @yousafharoon
ہے یہ اردو کمیونٹی کے لوگو کو اپنی فیملی کی طرح سمجھتے ہے ۔بہت اچھا گائڈ کرتے ہے ۔
میں اپنی زندگی کے مشکل ترین دنوں میں میرے ساتھ رہنے کے لیے ہمیشہ آپ کا شکر گزار رہوں گا۔ آپ ہی ہیں جن سے میں ملا ہوں۔ یہ آپ ہی تھے جنہوں نے مجھےیہاں تک پہنچایا اور میں ہمیشہ آپ کی مہربانی سے عاجز رہوں گا۔میں سر یوسف ہارون کو ایک اعلی ظرف انسان سمجھتا ہوں ۔ انہوں نے ہمیشہ میری مدد کی ہے اور میں ہمیشہ ان کا شکر گزار رہوں گا۔
Best author
ویسے تو سب ہی پوسٹ لکھتے ہے لیکن میں @yousafharoonkhan کو بیسٹ سٹیمٹ رائٹر سمجھتا ہو
Special thanks
@yousafharoonkhan
@urdu-community
Regards@hassanrazaa

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Ap n bht pyari post tyar ki h

Thanks

first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reptation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.