Club5050 contest hot and spicy food club5050 to club100 20% beneficiary urducommunity

in hive-104522 •  3 years ago 

اللّہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور

نہایت رحم کرنے والا ہے دِلوں کے حال سے واقف سب اُسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد طلب کرتے ہیں۔بیشک وہی مدد کرنے والا ہے

آج میں کونٹیسٹ میں حصہ لے رہی ہوں اور

میں کافی آکسائیٹڈ ہوں۔ کونٹیسٹ کا نام ہوٹ

اینڈ سپائسی فوڈ ہے جس میں میں سردیوں

کے سیزن

کے مطابق ہوٹ اینڈ سپائسی پاۓ کے سالن

کی تصویر شئیر کر رہی ہوں

جو آج ہم نے بنایا ہے # ۔پاۓ کا سالن آپکو سردی سے بچاتا ہے اور ٹیسٹ میں بھی بہت زبردست

ہوتا ہے بچے اور بڑے سب بہت شوق سے کھاتی ہیں انکو بنانے میں کافی محنت لگتی ہے میری امی پاۓ بہت مزےدار بناتی ہیں۔کانٹیسٹ میں حصہ لے لیا ہے باقی جیت ہار تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔مجھے خوشی ہے کہ میں نے حصہ لیا۔

#جزاک اللّہ

IMG_20211124_194453_554.jpg

Regards

@hirarauf

contest by @janemorane

Friends

@tanzeelasarwar

@noreensajawal

@muskanali

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

یقیناً آپ کا سالن بہت زبردست بنا ہو گا،اور آپ نے بہت زبردست فوٹو گرافی بھی کی

Dekhny men acha lag raha

Taste m b acha h bro😊

آپکا شکریہ

بلکل شکریہ

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Loading...

I don't really like (Paaye) but believe me they look so tasty that I really want to try them.
Contest Entry Approved!

Thanku jane💖

آپ کی پائے کڑھائی دیکھ کر بہت پسند آئی کھانے کا مزہ تو اور زیادہ ھو گا بہت خوب

بہت شکریہ جناب

Mashalllah jnab bhot peari tasver bnai hy good work

Shukria