Club75 beautiful wedding night💒 club5050 to club100 urducommunity

in hive-104522 •  3 years ago 

اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے سب اُسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد طلب کرتے ہیں بیشک وہی مدد کرنے والا ہے

صبح کا آغاز

آج میری صبح کا آغاز صبح ساڑھے پانچ بجے ہوا میں اُٹھی منھ ہاتھ دھوۓ وضو کیا اور نماز فجر ادا کی ٹھنڈا موسم آگیا ہے اور صبح صبح بستر سے نکلنا انتہائی مشکل کام لگتا ہے۔خیر اسکے بعد میں کچن میں چلی گئی امی سب کیلئے ناشتہ بنا رہی تھیں تو میں نے بھی انکی صبح کا ناشتہ بنانے میں مدد کی اور پھر جب ناشتہ تیار ہو گیا تو ہم اب نے مل کر صبح کا ناشتہ کیا اسکے بعد میں سکول کیلئے تیار ہو گئی میرے والد صاحب مجھے سکول چھوڑ آئے سکول میں میں نے اپنے فرائض سر انجام دیے اور پھر میں چھٹی کے ٹائم اپنے والد صاحب کے ساتھ گھر آگئی

_20211202_112347.jpg

دوپہر کا وقت

گھر آکر میں نے منھ ہاتھ دھویا وضو کیا نماز ادا کی اور سب کے لیے دعا کی اسکے بعد میری امی میرے لیے کھانا لے آ ئیں میں نے کھانا کھایا اور اللّہ کا شکر ادا کیا اسکے بعد میں نے تھوڑا آرام کیا اتنے میں ٹیوشن کے بچے آگئے میں نے انھیں پڑھایا اور پھر شام کی چاۓ بنائی

شام اور رات کا وقت شادی میں شرکت

میں نے شام اور رات کا کا وقت اسلیے ایک ساتھ لکھ دیا ہے کیوں کہ کل سے شادیاں شروع ہو گئی ہیں اور کل میری کزن کی مایوں تھی تو شام کو میں وہاں چلی گئی تھی اور دیر رات کو گھر واپسی ہوئی تھی جسکی وجہ سے میں سٹیمٹ پر پوسٹ نھیں کر سکی تھی اسلیے اب کر رہی ہوں وہاں مایوں کی رسم کی ناچنا گانا ہوا پھر ہم سب نے رات کا کھانا کھایا میں نے فوٹوگرافی بھی کی

_20211202_112311.jpg

_20211202_112502.jpg

_20211202_112452.jpg

_20211202_112441.jpg

_20211202_112421.jpg

_20211202_112409.jpg

_20211202_112359.jpg

_20211202_112525.jpg

_20211202_112514.jpg

_20211202_112332.jpg

امید ہے آپ کو میری ڈائری پسند آئے گی اپنا بہت
خیال رکھیے گا کل پھر حاضر ہوں گی
جزاک اللّہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Apny dairy bht achi likhi ha or photography to bht hi achi ki

شکریہ تنزیلہ 💖

آپ نے کزن کی مایوں کی رسم میں جا کر خوب انجوائے کیا ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی زبردست کی ث

حوصلہ افزائی کا شکریہ

Apny bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi bhot achi ki hy

Shukria

Mashallah buhet acha din ta apka u lagta hay Allah nay sare khosheya ek din ma apko dade hau ... enjoy your life ..
May Allah keep you happy and Healthy

Thanku so much

Mashalllah jnab ap kay hathon me gajray bhot peary lag rhy hain asa khain gy ky ap kay hathon me any ki vaja sy gajray peary ho gay♥️

Shukria