Club75 My splended day of marriage ceremony valima night🎑 club5050 to club100 utducommunity

in hive-104522 •  3 years ago 

اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے سب اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں۔

روٹین

آج چونکہ اتوار کا دن تھا تو سکول بند تھا میں صبح اٹھی منھ ہاتھ دھوۓ وضو کیااور اللہ کے حضور نماز ادا کی اور دعا کی پھر میں دوبارہ سو گئی کیوں کہ ابھی کافی ٹائم تھا اور اتوار کو ویسے ہی سب تھوڑا دیر سے اٹھتے ہیں تقریباً آٹھ بجے میں اٹھ گئی اسکے بعد میں کچن میں چلی گئی سب کے لیے ناشتہ بنایا اور سب کو اٹھا دیا اورجب ناشتہ بن گیا

![_20211205_051656.jpg](

_20211205_051801.jpg

تو ہم سب نے مل کر صبح کا ناشتہ کیا اسکے بعد میں نے گھر کی صفائی کی برتن دھوۓ فرش کی صفائی کی ڈسٹنگ کی۔پھر میں نے ولیمہ میں جانے کی تیاریاں شروع کردیں میں نے کپڑے استری کیے اور ہینگ کرتی رہی۔اسکے بعد میں نے امی کے ساتھ مل کر دوپہر کا کھانا تیار کیا دوپر کا کھانا سب کے ساتھ مل کر کھایا اور بہن کے ساتھ بازار جانا تھا تو وہاں چلی گئی بازار میں ٹائم کا پتہ ہی نھیں چلتا بہت جلدی گزر جاتا ہے پھر شام کو میں اپنے کزن کے ولیمہ میں جانے کے لیے تیار ہو گئی۔

_20211205_051815.jpg

_20211205_051751.jpg

_20211205_051739.jpg

_20211205_051716.jpg

_20211205_051705.jpg

تقریباً شام سات بجے ہم وہاں پہنچ گئے ولیمہ راج محل میں ہوا ۔میں وہاں پہنچی تو فوٹو گرافر نے میری فوٹوگرافی کی اسکے بعد میں نے اپنے موبائل میں تصاویریں بنائیں اسکے بعد کھانا لگ گیا ہم سب نے مل کر کھانا کھایا کھانے میں کافی ڈشز تھیں جن نیں چائنیز رائس، روسٹ،سٹیکس،گاجر کا حلوہ،پاستہ،رشین سیلڈ،کشمیری چاۓ اور بوٹلز تھیں کھانا بہت لذیز تھا میں نے بہت انجواۓ کیاکھانے کے بعد دلہن اور دولہا کی انٹری ہوئی ہم نے پھولوں سے انکا استقبال کیا میرے کشنز نے انار جلاۓ بہت انجوائے کیا

_20211205_051614.jpg

امید ہے آپ کو میری پوسٹ پسند آۓ گی کل پھر حاضر ہوں گی جزاک اللّہ اسکے بعد ہم گھر آگۓ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

The food is looking so delicious ... Mo may pane agaye

Thanku so much💖

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Thanku so much

ڈیکوریشن بہت پیاری کی ہوئی ہے اور آپ نے فوٹوگرافی بھی اچھی کی ہے

شکریہ

Bhtt achi diary likhi ap ne.or photography b bhtt achi ki h.

Shukria

May Allah bless the new couple and all of us..💖

Thanku so much

Apny bhot pyari tasverain bnai hain

Shukria

آپ نے اپنے کزن کے ولیمے میں جا کر خوب انجوائے کیا اور ماشاءاللہ ڈیکوریشن پیاری تھی اور ماشاءاللہ کھانے کی فوٹو گرافی بھی بڑی زبردست کی ہے

شکریہ زبیر خان

Mashalllah jnab ap nay walemay ki bhot achi tasverrain banai hy good work dude

شکریہ سلیم