Club75||My today's article|| club5050 to club100 urducommunity

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام وعلیکم سٹیمینس کیسے ہیں آپ لوگ امید کرتی ہوں آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور اپنے گھروں میں محفوظ ہوں گے۔

_20220201_141830.jpg

میرے آرٹیکلز سے حقیقت پر مبنی کچھ باتیں

دوسروں کا جینا اجیرن کر کے نمازوں میں جنت مانگنا چھوڑ دیں کیونکہ مکافات اٹل ہے یہ کسی دروازے کے کھلنے کا انتظار نہیں کرتا جب چاہتا ہے اپنے لیے دروازہ خود بنا لیتا ہے دوسروں کے صبر کی اتنی بھی آزمائش مت لیں اسکو خود کی نظروں میں اتنا بھی مت گرائیں کے وہ جینے کی خواہش ہی چھوڑ دے کیونکہ جب انسان اپنی ہی نظروں میں گِر جاتا ہے تو جینے کی خواہش بھی چھوڑ دیتا ہے میں نے ایک عمر فریب لہجوں میں گزاری ہے میں نے اس زندگی سے یہ بھی سیکھا ہے کہ کیسے سگّے پراۓ اور پراۓ اپنے ہو جاتے ہیں غریب کو ذندہ رہنے کا کوئی حق نہیں ہے میں نے غریب کو ہر جگہ ذلیل ہوتے دیکھا ہے لوگ پیسوں کو سلام کرتے ہیں انسان کا اخلاق اُسکی شخصیت لوگوں کی نظروں میں کوئی معنی نہیں رکھتی میں نے سیکھا کہ دوستی کیسے اک زرا سی غلط فہمی پر ختم ہو جاتی ہے میں نے یہ بھی سیکھا کہ دوستی سکول کالج اور یونیورسٹی ختم ہوجانے کے بعد بھی ذندہ رہتی ہے میں نے یہ بھی سیکھا کہ جن کے بغیر ہم جینے کا تصور بھی نہیں کیا ہوتا اپنوں کی خوشی کیلئے انہیں بھی چھوڑ کر بے وفائی کا ٹھپہ اپنے ماتھے پر لگا لیا جاتا ہے شائد اچھی بیٹیاں ایسی ہی ہوتی ہیں۔شائد اچھی بیٹیاں اپنی خوشیوں کا گلا گھونٹ دیتی ہیں اچھی بیٹیاں نمک حرام نہیں ہوتیں۔اچھی بیٹیاں ہر بات مانتی ہیں ۔

_20220201_142044.jpg

*Stop begging because the reward is unalterable. It does not wait for a door to open. When it wants to, it builds a door for itself. Do not test the patience of others so much. Give up because when a person falls in his own eyes he also gives up the desire to live. I have spent a lifetime in deceptive tones.

_20220201_142005.jpg

I have seen the poor everywhere humiliated. People salute the money. Man's character does not matter in the eyes of the people. I have learned how friendship ends with the slightest misunderstanding. I have also learned that friendship School survives after college and university is over Daughters are like that.I have also learned that without whom we would not have imagined to live, for the sake of our own happiness, leaving them too, the stamp of infidelity is put on our foreheads. Maybe good daughters are like that. Good daughters do not forbid salt. Good daughters obey everything.*
I am not well please pray for me i am suffering from high fever,chest infection,cough.i will be very thankful to you for this act of kindness.
JazakAllah
Special mentions
@yousafharoonkhan @urducommunity
Thanks for stopping by ❣️
Regards @hirarauf😷✨

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ماشاءاللہ آپ کے خیالات بہت اچھے ہیں

WaOo great line great thinking
Allah bless you & ur family.

Bht achi lines likhy h ap ny

Bhot acha article likha hy

Hy sadkay kia Article likha hy ap nay good work dude keep it up 💖

Bht acha article ha hira