Club75 wintertree contest by janemorane club5050 20% beneficiaries to urducommunity💖

in hive-104522 •  3 years ago 

اللّہ کے نام سے شروع جو بہت رحمان و رحیم ہے دلوں کے حال جانتا ہے سب اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں بیشک وہی مدد کرنے والا ہے۔

Contest #Wintertreephotography by @janemorane

سردیوں کے موسم میں دن بہت چھوٹے اور راتیں بہت لمبی اور تاریک ہوتی ہیں۔ٹھنڈک کے آغاز کے ساتھ ہی پّتے اپنا رنگ بدل لیتے ہیں۔ اسلیے پتّی اپنی شاخ کے ساتھ بہت ڈھیلی ہو جاتی ہے ہلکی سی ہوا سے گر جاتی ہے اور کچھ درخت ایسے ہوتے ہیں جو سردی کے موسم میں بھی اپنی پتیاں کافی عرصہ برقرار رکھتی ہیں۔ اکثر برفباری کی وجہ سے پتوں کے ساتھ ساتھ شاخیں بھی گر پڑتی ہیں۔ آج میں آپ سب کے ساتھ ایسی ہی ایک درخت کی تصویر شئیر کر رہی ہوں اُمید کرتی ہوں آپکو پسند آئے گی۔

Wintertree photography🍁

_20211228_180146.jpg

Thanks to @janemorane @yousafharoonkhan @urrdu-community

Regards @hirarauf🌹

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Mashallah so amazing ..Allah kamyab kary

آمین

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی تصویر پیش کی ہے کونٹیسٹ کے لیے

آپکا شکریہ

آپ نے بہت ہی اچھی فوٹو گرافی کی ہے.میری دعا ہے آپ یہ مقابلہ جیتیں

آمین آپکا بہت شکریہ

آپ کی فوٹوگرافی بہت عمدہ ھے

شکریہ

حرا جی الحمدللہ بہت خوب صورت فوٹو شئیر کیا ھے

جزاک اللّہ

beautiful picture all the best sista 🌹💞

Thanku so much sista🌹

Mashalllah jnab achi tasverr bnai hy good work dude keep it up

Thanku so much dude

Bhot achi photography hy

Thanku so much muskan

Wow your photo is the best for compitition

Thanku so much dear