بہترین کہانی، مجھے یہ کہانی بہت پسند آئی۔ خوبصورت کوا، بہادر شیر اور معصوم خرگوش کہانی کے تمام کردار بہت اچھے ہیں۔ میں نے اس کہانی سے سیکھا کہ ہمیشہ اچھی امید رکھو اور یہ امیدیں مسکراہٹ لائے گی۔
RE: تین جانوروں کی کہانی، ایک خرگوش، ایک کوا اور ایک شیر
You are viewing a single comment's thread from:
تین جانوروں کی کہانی، ایک خرگوش، ایک کوا اور ایک شیر
میں نے اس کہانی میں تمام کردار خود بنائے ہیں۔آپ کا بہت شکریہ آپ کو میری کہانیاں اچھی لگیں۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit