Post by horainfatima today dairy is my activities for 9 Aug 2022

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام وعلیکم
میری آج کی ڈائری

آج صبح تقریباً میں تین بجے اٹھی اور منہ ہاتھ دھویا اور پھر سحری بنانے لگ گئی پھر میں نے سحری کی اور پھر ساری چیزیں سمیٹ کر رکھ دی
اور پھر وضو کیا اور پھر قرآن مجید کی تلاوت کی پھر نماز پڑھی اور پھر تھوڑی دیر کے لیے سو گئی پھر پانچ بجے اٹھی اور میں نے سٹیمیٹ کو کھولا جو کہ کئی دنوں سے نہیں کھولا تھا پھر میں نے سوچا کہ آج کی ڈائری صبح صبح آپ سب کے ساتھ شئیر کر لوں

IMG_20220804_135555~2.jpg

IMG_20220804_135602~2.jpg

IMG_20220803_103104~2.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

یہ بہت خوبصورت گڑیا ہے، سفید لباس، مجھے یہ پسند ہے، آپ نے خوبصورت سفید گڑیا کی بہت اچھی تصاویر کھینچی ہیں

bhut pyri photos bani hain ap nay guriya bhe nice

doll tu bhut pyri hai

Nice dol mery pas aesi hi pink hy