بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام وعلیکم
سٹیمیٹ کے تمام میمبرز کو اسلام وعلیکم اور آپ سب کے لیے ڈھیر ساری دعائیں اللّٰہ پاک آپ سب کی تمام مشکلات کو دور فرمائے اور آپ کے گھر کو خوشیوں سے بھر دے غم قریب نہ آئیں آپ کے اور اللّٰہ پاک سیلاب زدگان کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے کیونکہ یہ اللّٰہ پاک کی طرف سے بہت بڑی آزمائش ہے ان سب کے لیے جن لوگوں کے ہستے بستے گھر اجڑ گئے زندگی بھر کی جمع پونجی تباہ و برباد ہو گئی ان کے دلوں پر جو گزر رہی ہو گی نہ اس کا اندازہ ہم لوگ گھر بیٹھ کر نہیں لگا سگتے ۔ اس مشکل گھڑی میں اپنے دکھی بہن بھائیوں کا ساتھ دیجے
میری آج کی مصروفیات
آج صبح اٹھنے کے بعد میں نے سب سے پہلے موبائل کو چارجنگ پر لگایا اور پھر بستر سمیٹ کر رکھے پھر میں نے سب کو ناشتہ دیا اور پھر خود ناشتہ کیا پھر میں نے برتن اکھٹے کیے اور بالٹی بھر کر دھوئے اور پھر کمرے سے جھاڑو لگایا اور پھر پوچا لگایا پھر میں نے چٹائی ڈالی اور پھر اس پر سلائی مشین رکھی اور کپڑے سلائی کرنا شروع کیا آج میں نے گاؤن سلائی کیا پھر میں نے اپنی بہن کے کپڑے سلائی کیے اور پھر میری کزن آ گئ اس کے ساتھ تھوڑی گپ شپ کی پھر ابو کے مہمان آ گئے ۔
آپ نے تو بہت ہی اچھی کپڑوں کی سلائی کی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
color of life are in this pix
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
amazing color combination
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work dude keep it up 💖
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit