شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہاہت رحم کرنے والا ہے۔۔میری اردو سٹیم کی پیاری سی فیملی اسلام علیکم۔۔۔مین روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی اٹھا۔۔۔نماز ادا کی۔پھر واک کرنے چلا گیا۔۔واپس ایا تو ناشتہ کیا۔۔۔اس کے بعد میں کام والے کپڑے پہنے اور اپنی زمین کی طرف چل پڑا ۔۔۔مین نے اپنی ذمین پر ایک کنال
لہسن کا بیج بویا تھا۔۔اب اس میں گند نکلنے لگا۔۔تو مین صفائی کرنے وھان جاتا ہوتا ہوں روذ تاکہ لہسن کی فصل کو نقصان نہ ہو۔وہان بہت ذیادہ گند تھا۔۔مین مذدور کو بھی ساتھ کام پے لگایا۔۔۔ہم دونو مل کے کام کرتے رھے۔۔۔ہم نے عصر تک کبم ختم کیا۔۔پھر وہاپنے گھر چلا گیا اور مین اپنے گھر واپس اگیا۔۔میں تصویریں بھی بنائی تھی
۔۔گھر اکے مین چینج کیا
۔۔پھر ریسٹ کرنےلیٹ گیا۔
۔شام کے بعد میں اٹھا۔۔پھر میں اپنےگھر والو ساتھ وقت گذارا۔۔پھر میں اج کی سٹوری لکھی۔۔جو اپ لوگوں ساتھ شیر کر رہا ھوں ۔ہمیشہ خوش رہیں خداحافظ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Garlic is very good for health. Garlic seeds are now growing.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit