پکوڑے بناناsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  10 days ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابر کا نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والے ہیں میری اردو سٹریم کے بہن اور بھائیوں کو میں عارف سلام پیش کرتا ہوں ہمیشہ کی طرف واپستے مسکراتے خوش کرم ہوں گی میرے اس کی روٹین کے مطابق صبح جلدی اٹھا اتنی دور تھی کہ کچھ نظر نہیں ارہا تھا ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا تھا میں وضو کیا غسل کیا نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں کچن میں اگیا وہاں ہم نے اگ جلائی کیونکہ بہت زیادہ سردی تھی پھر ہم نے بچوں کی انڈے بوائل کی ہے اور پھر ناشتہ تیار ہونے لگا میں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کیا باہر بہت زیادہ دھند تھی تو میں نے بچوں کو سوکس کیپ اور من شوز وغیرہ پہنا ہے اور پھر ہم بستر میں ا کر لیٹ گئے کیونکہ باہر جانے کا موسم نہیں تھا میں نے ٹیک ٹاپ دے کے اور فیس بک دیکھ رہا پھر 10 بجے کے قریب میں باہر نکلا تھوڑی تھوڑی دھوپ نکل رہی تھی مجھے گھر والوں نے کہا کہ میں ان بازار جا کے سودا لا دو میں بائک نکلا اور اہستہ اہستہ بازار کی طرف چل پڑا جو کہ ہمارے انکھوں سے جر پانچ کلومیٹر دور ہے میں وہاں گیا اور وہاں سے میں نے ساتھ سبزی خریدی پالک ٹماٹر گوشت انڈے ہیں گرین مرچ سبز مرچ سب چیزیں میں نے خریدی اب پھر میں نے بل لیا اور ادا کر کے میں گھر واپس ایا گھر ایا تو میں نے گھر والوں کو بتایا کہ میں الو بیسن وغیرہ لے کر ایا ہوں اج پکوڑے بنا گھر والوں نے پھر پکوڑے بنائے مکس پکوڑے تھے
IMG-20250112-WA0003.jpg
پھر دھوپ بھی بہت زیادہ نکل چکی تھی جیسے ہی کھانا تیار ہوا ہم نے باہر چٹائیاں ڈالی اور سب گھر والے مل کر ہم نے بالا گوشت کھایا اور ساتھ میں دال بنائی تھی
IMG-20250112-WA0004.jpg
وہ کھائی اس کے بعد ہم نے نماز ظہر ادا کی اس کے بعد میں نے چائے بنوائی چائے پی کر اب میں پانچ چارپائی کے اوپر بیٹھا تھا کہ میری بہن اگئی اور اس کے بچے بھی اگئے اس کا بیٹا
IMG-20250112-WA0006.jpg
میرے ساتھ ا کر بیٹھ گیا میں نے اس کو چائے پلائی
IMG-20250112-WA0005.jpg
اور گپ شپ کرتا رہا پھر میں کچھ دیر کے لیے باہر چلا گیا اپنے دوستوں کے پاس ہم شام تک اکٹھا ٹائم سپینڈ کیا گپ شپ کرتے رہے سیاست کے ٹاپک پر بات ہوئی جیسے نماز مغرب کا ٹائم ہوا تو ہم مسجد روانہ ہو گئے وہاں ہم وضو کے لیے گئے تو لائٹ نہیں تھی اور موٹر میں پانی نہیں تھا تو ہم نلکی کی طرف اگئے ہم نے نلکا چلا کر وضو کیا نماز مغرب ادا کی پھر ہم مولوی صاحب کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ کر کے انہوں نے ہمیں دین کی باتیں بتائیں اور کچھ مسئلے مسائل بتانے لگے ہم کافی دیر وہاں بیٹھ گئے پھر میرے گھر سے گ*** لے کے بچے تنگ کر رہے ہیں کہ پاپا کر رہے ہیں تو پھر میں اپنے گھر کی طرف چل پڑا گھر ا کر میں کچن میں بیٹھا اگ سیکنے لگا اس کے بعد میں نے سوچا اج کی سٹوری لکھوں اور اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!