شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ شاد و اباد رکھے اور اپنی عبادت کرنے کی توفیق دے امین میں صبح اٹھا تو میرا ناشتہ تیار تھا
میں ناشتہ کرنے لگا اج بہت زیادہ گرمی تھی جس کی وجہ سے میں پہلے نہایا ۔۔۔ساون کی وجہ سے بہت زیادہ گرمی ہوتی ہے ۔۔ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے ابو کو لے کر اپنی زمینوں کی طرف گیا کیونکہ کل بارش بہت زیادہ ہوئی تھی تو ہمیں اپنی مونگ کی فصل دیکھنی تھی ..بارش بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے ہماری زمین سیراب ہو چکی تھی ہم اپنی فصل دیکھ کر گھر واپس ائے تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ مارکیٹ سے بچوں کے ٹو پیس سوٹ تو لے ائیں تو میں تیار ہو کر اپنے بیٹے کو لے کر مارکیٹ چلا گیا وہاں میں نے لان کے ٹو پیس سوٹ دیکھے اور ان کی تصویریں بنائیں
تاکہ میں گھر والوں کو دکھا سکوں ۔۔گھر ایا تو گھر والوں نے پسند کی ۔
۔میرا کھانا تیار تھا تو میں کھانا کھانے لگا
۔۔۔اس کے بعد میں نے فیس بک ان کی ۔
۔۔پھر عصر ٹائم مین مسجد میں نماز ادا کی اور اپنے دوستوں کے ساتھ گراؤنڈ چلا گیا وہاں لڑکے والی بال کا میچ کھیل رہے تھے میں وہ دیکھتا رہا مغرب کی اذان کے وقت ہم سب لڑکے نماز ادا کرنے مسجد چلے گئے وہاں ہم نے دعا کی اور گھر واپس ائے ۔۔گھر ا کر میں نے تھوڑی سی چہل قدمی کی اس کے بعد میں نے اج کی سٹوری لکھی اور جو اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اللہ حافظ
لباس کا ڈیزائن بہت خوبصورت ہے اور رنگ بھی اچھا ہے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت خوبصورت کپڑے اور چائے کا کپ واہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Baby so cute 🥰🥰 our kapron Kay dezain bhe achy thy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit