بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے محرم کا مہینہ چل رہا ہے اللہ پاک اس مہینے ہم سب کو زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق دے ۔۔اس دس دنوں میں ہمیں تمام پاکوں کی نیاز بھی کرنی چاہیے جو کہ بہت زیادہ افضل ہے ۔۔۔۔میرے گھر میں پہننے والے شوز ٹوٹ گئے تھے میں نہا دھو کر تیار ہوا اور پھر ہم موچ مارکیٹ میں گئے وہاں میں نے اپنے گھر پہننے کے لیے جوتے لیے جو کہ 500 روپے میں ملے ۔
۔اس کے بعد میں دکان پر گیا وہاں میں نے گھر والوں کے لیے لان کے کپڑے دیکھے ان کی تصاویریں بنائیں
اور پھر گھر واپس اگیا ۔۔۔گھر ا کر میں نے کھانا کھایا اور میں کچھ دیر کے لیے لیٹ گیا میرے گھر والوں نے ان لائن شاپنگ کی ان کو میں نے نیٹ کھول کے دیا کچھ بیگز پہ سیل لگی ہوئی تھی ۔۔ہم نے وہ تصویریں ڈاؤن لوڈ کی اور پھر ہم نے ان بیگز کا ارڈر دیا جیسا کہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
بہت ہی پیاری بیگ تھے
میں اور میری فیملی کو جو پسند ائے ہم نے ان کا ارڈر کیا اپنے گھر کا ایڈریس دے کر ۔۔پھر میرے موبائل کی چارجنگ ختم ہو گئی تھی میں نے موبائل چارجنگ پر لگا دیا اور خود پودوں کو پانی لگانے لگا اس کے بعد میں نے اج کی سٹوری لکھی جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں ۔دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
بیگز بہت اچھے ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات آن لائن پروڈکٹ بہترین معیار کی نہیں ہوتی اس لیے ہمیشہ بھروسہ مند ڈیلر سے خریدیں۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ہمارے ساتھ اپنا دن بانٹنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ آپ نے اچھی پروڈکٹ خریدی۔ شکریہ عمران
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit