بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب ہمیشہ کی طرح خیریت سے ہوں گے میں بھی الحمدللہ خیریت سے ہوں میری روز کی روٹین کا اغاز روز کی طرح ہی ہوا نماز قران کرنے کے بعد میں ناشتہ کرنے کے چند مہنگیا پھر اپنے بچوں کے ساتھ اج ٹائم سپینڈ کرنے لگا کیونکہ اج میرا کام نہیں تھا زمینوں پہ اج میں فارغ تھا میں پھر واقر نے باہر چلا گیا باہر ایجنسی پہ لڑ کے بیٹھے تھے دھوپ پہ میں بھی ان کے ساتھ جا کر بیٹھ گیا گپ شپ کرتے رہے اس کے بعد میں گھر ہوں واپس ایا پھر میں نے نائی کی دکان پہ کال کی حمام کو میں نے بال اور داڑھی بنوانی تھی حمام والے نے کہا کہ اپگ بجے ا جانا پھر جیسے ہی 11 ہوئے میں حمام کی دکان پہ موچ چلا گیا وہاں ایک دو لڑکے بیٹھے تھے وہ ان کا کام کر رہا تھا جیسے ہی فارغ ہوا وہ میری داڑھی بنانے لگا اور ساتھ میں میرے ہیر بھی سیٹ کرنے لگا پھر مہنگہ ہر واپس ایا تو میں نے گیزر ان کیا پانی جیسے گرم ہوا میں خود نہایا پھر نئے کپڑے پہنے میرا بیٹا مٹی میں کھیل رہا تھا وہ بہت گندا ہو چکا تھا تو میں نے اس کو بھی گرم پانی کے ساتھ نہلا لیا اور تیار کیا جیسے ہی میں نے اس کو تیار کیا وہ کہتا تھا اؤ اپنے باغ میں چلنے مالٹے توڑنے میں اپنے بیٹے کو لے کر مالٹے توڑنے باغ چلا گیا
وہاں ہم نے بہت سے مالٹے توڑے شاپ پر بھر کے ہم گھر لے کر ائے جیسا کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
اس کے بعد ہم گھر واپس ائے تو اریان عبداللہ کہتا تھا ابو مجھے چپس بنا دو اج ان کی مما گھر پر نہیں ہیں جس کی وجہ سے بچوں کو اج میرے پاس رکنا پڑا میں نے الو لیے وہ کا ٹے پھر میں نے توے پہ چپس بنا کے بچوں کو دیے
جو کہ انہوں نے بہت شوق کے ساتھ کھائے بچوں کو الو چپس بہت زیادہ پسند ہیں
وہ بڑے شوق سے ہی کھاتے ہیں میں اپنے بچوں کو کھانا کھلایا اس کے بعد میں باہر چلا گیا شام کے ٹائم میں واپس ایا اپنے بستر پر بیٹھا پھر سوچا اج کی سٹوری کیوں نہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر لوں پھر میں نے اج کی ڈائری لکھی جو کہ اپ لوگوں کے سامنے ہے امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی اپ سب کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!