بجا شان کو ڈاکٹر کے پاس لے کر جاناsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  4 months ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنا ہے اور ہمیں صبر شکر کرنے کی توفیق دے اللہ پاک و صبر کرنا بہت پسند ہے اور اللہ پاک اس صبر کے بدلے میں ہمیں بہت زیادہ انعامات دیتا ہے صبر کا پھل بہت زیادہ میٹھا ہوتا ہے اگر انسان بھی برا وقت اتا ہے تو اللہ پاک کی ازمائش ہوتی ہے عزم گھبرانا نہیں چاہیے بلکہ صبر سے کام لینا چاہیے پھر اللہ پاک صبر کا اپ حل ضرور دیتا ہے سٹوری کا اغاز کرتے ہیں میں صبح روٹین کے مطابق ہی اٹھا کچن میں گیا وہاں بچے کھیل رہے تھے اور گھر والے ناشتہ بنا رہے تھے میری بیٹی اپنی گود میں ڈال کو لیا ہوا تھا وہ سارا دن اپنی گڑیا کے ساتھ کھیلتی ہے جیسا کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG-20241228-WA0003.jpg
میں اپنی بیٹی کے ساتھ جا
IMG-20241228-WA0000.jpg
کر بیٹھ گیا پھر میٹھا پراٹھا میرے بچوں کے لیے بن رہا تھا انہوں نے وہ کھایا پھر میں کچھ دیر سے ایک لگواتا رہا پھر میں باہر چلا گیا میں اپنے گندم کی طرف گیا کیونکہ اج کل اس پہ ہم سپرے کر رہے ہیں تو 11 بجے سپرے شروع ہوتا ہے دھوپ پہ میں ادھر کچھ دیر وہاں پہ بیٹھا اپنی گندم وغیرہ دیکھتا رہا پھر میں گھر واپس ایا تو گھر والوں نے کہا کہ ہمیں اٹا چکی سے لے کر لا دو تو پھر میں نے اپنا بائک نکالا اور میں اپنے ساتھ والی شاپ پر چلا گیا وہاں سے میں نے اٹے کے دو ایک گٹو اٹھایا اور گھر کی طرف روانہ ہوا گھر ا کر میں نے ان کو اٹا دیا اٹا ہندی یا گھر والے اٹا گوندنے لگے کیونکہ انہوں نے روٹی بنانے کا ٹائم ہو چکا تھا میرے گھر والوں نے پھر کھانا بنایا پھر ہم سب نے مل کر کھانا کھایا پھر اذان ہونے لگی تو میں نماز ظہر ادا کرنے لگا اس کے بعد میرا بھانجا بجاش خان کی طبیعت خراب ہوئی تو میں اس کو لے کر میاں والی ڈاکٹر کے پاس چلا گیا اس کے پیٹ میں درد تھا تو ہم نے ڈاکٹر صلاح الدین کو دکھایا اس کے بعد میں اپنے بھانجے کو زمزم سٹور پہ لے گیا وہاں میں نے اس کو ائس کریم وغیرہ لے کر دی جیسے
IMG-20241228-WA0002.jpg
کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG-20241228-WA0001.jpg
ہم نے وہاں سے میڈیسن خریدی اور پھر ہم واپس انے لگے کیونکہ سردی بڑھ رہی تھی رات ہو رہی تھی ہم اپس میں باتیں کرتے ہیں اور گھر ائے گھر ائے تو بہت زیادہ ہمیں سردی لگ چکی تھی ہم بھاگ کر کے چند میں گئے اور اگ پر خود کو سیکھا پھر گرم گرم چائے بنوائی ہم نے چائے پی اور اب میں بستر میں ایا تو سو جا اج کی سٹوری اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر لوں امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!