دوست کا مجھے ملنے میرے گھر اناsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  12 days ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور ہر مسلمان کو نماز قران کرنے کی توفیق دے امی چاہیے کہ اپنے نبی پر زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنا چاہیے اللہ پاک کو درود پاک پڑھنا بہت زیادہ پسند ہے وہ خود بھی اپنے نبی پر درود پاک پڑھتے ہیں اور اپنے بندوں کو بھی حکم دیتے ہیں کہ وہ درود پاک پڑھیں اپنے اس ٹیم کا اغاز کرتے ہیں صبح کی روٹین سے میں صبح روٹین کے مطابق ہی اٹھا نماز ادا کرنے کے بعد میں نے نماز فجر ادا کی اور پھر میں مزدور کی ساڈیو بیل چلانے چلا گیا میں نے ٹیوب فائل مزدور کو جا کے چلا کے پانچ بجے بھی یا پھر میں گھر واپس ایا گھر ا کر میں نے اگ جلوائی اور صحت لگوایا کیونکہ بہت زیادہ سردی تھی پھر میرے گھر والے ناشتہ بنانے لگے میں نے ناشتہ کیا پھر میں نے مزدور کے لیے تھرموسٹ چائے کی اور پراٹھے انڈے بنوائے جو کہ سردی پر پانی لگا رہا تھا میں مزدور کو ناشتہ دینے گیا اس کے بعد میں گھر ایا گھر ا کر میں دھوپ پر بیٹھا رہا بہت زیادہ سردی تھی میرے بچے کھیل رہے تھے اتنے میں میرے دوست کی کال ائی جو کہ اسلام اباد کا ہے اس نے کہا میں اپ کے گھر ارہا ہوں اپ کو ملنے میں بہت زیادہ خوش ہوا اور پھر میں بازار چلا گیا وہاں سے میں نے مٹھائی اور گوشت وغیرہ خریدا اپنے گھر میں ساری چیزیں سیٹ کرنے لگا کیونکہ میرے دوست ارہے تھے جیسے ہی میں سامان سیٹ کیا میرے دوست اگئے میں اس کو ملنا پیار محبت سے باتیں کی اور چائے وغیرہ بنوائی پھر ہم سب بیٹھے رہے اس کے بعد ہمارا کھانا ریڈی ہو گیا تھا میں نے کھانا لگوایا اور ہم نے مل کر کھایا میرے دوست ہمارے لیے کچھ گفٹ لے کر ائے تھے پھر میں اپنے دوست کو لے کر اپنی زمینوں کی طرف چلا گیا انہوں نے ہماری زمینوں کی وزٹ کیا پھر میں اسے اپنے باغ پر لے کر گیا جہاں بہت زیادہ مالٹے لگے ہوئے تھے اس نے گھر کے لیے بھی مالٹے توڑے اور خود بھی کھائے اسے ہمارے گاؤں کا ماحول بہت زیادہ پسند ایا عصر کے بعد تو وہ واپس گیا ہم نے اس کو اس کو رخصت کیا پھر میں گھر ایا کہ چند میں بیٹھے اور ہم اس کے گفٹ کھولنے لگے ہیں جو کہ میرے بچوں کے لیے پیارے پیارے گفٹ لایا تھا جیسا کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG-20241210-WA0004.jpg
بچے ٹوائز دے کر بہت زیادہ خوش ہوئے
IMG-20241210-WA0003.jpg
اور بار بار کھیلنے لگے
IMG-20241210-WA0001.jpg
اور خوشی کا اظہار کرنے لگے میرا دوست میرے لیے پرفیوم بھی لے کر ایا تھا
IMG-20241210-WA0000.jpg
جو کہ بہت پیاری خوشبو ہے سعودی عرب سے ایا ہے پرفیوم کا نام ہے 332 پھر میں اپنے بستر پر ایا اور سوچا کہ اج کی روٹین اپ لوگوں کو بھی بتاؤں امید ہے اپ سب کو پسند ائے گی اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!