بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابر کا نام سے جو بڑا میں نہایت رحم کرنے والا ہے میرے اور دوسری ٹیم کی بہن اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب ہمیشہ کی طرح خیریت سے ہوں گے اج کل سردی لائی ہے بہت زیادہ سردی ہوتی ہے میں صبح اٹھا جیسے ہی پانی گرم ہوا میں باہر دھو کر غسل کی پھر میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی مجھے بہت ٹھنڈ لگی ہوئی تھی میں اپنے بچوں میں چلا گیا وہاں اگ جل رہی تھی میں وہاں پر اپنے ہاتھ سے کہوں گا اگر ہم کچن گرم پڑا تھا
میں وہاں بیٹھ گیا میرے گھر والے ناشتہ بنا رہے تھے جیسا کہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں میں نے کہا مجھے میٹھا پراٹھا بنا کے دو میری امی نے مجھے میٹھا پراٹھا بنا کے دیا میں اب میرے بچے کھانے لگے میں بچوں کو ساتھ وہیں کمبل میں بیٹھا رہا موبائل دیکھتے رہے میں باہر گیا جب دھوپ نکلی لیکن اج اتنی صحیح دھوپ نہیں تھی بہت زیادہ دھوپ تھی کبھی سورج نکل اتا تھا کبھی ہٹ جاتا تھا پھر میں اپنی گندم دیکھنے کی طرف چل پڑا میں وہاں گیا پھر میرے دوست کی کال ائی اس نے کہا کہ ہمارا جو دوست ہے وہ سعودی ہمارے پاس جا رہا ہے اس کو ملنے چلتے ہیں میں نے کہا ٹھیک ہے میں فارغ ہوں اور جو ہوں ملنے جاتے ہیں میں گھر ایا تو کپڑے اس طریقے سے نہایا دھویا تیار ہوا گھر والوں کو بتا کر میں اپنے دوست کے ساتھ اپنے ایک اور دوست کو ملنے ان کے چلا گیا ہمارا دوست باہر گیٹ پر ائے ہیں وہ ملا اور بہت زیادہ خوش ہوا کہ اپ لوگ اگئے ہیں وہ ہمیں اپنے کمرے کی طرف لے گیا ہم اس کے کمرے کی طرح کے اس کی بیٹی بیٹھی تھی بہت کیوٹ سی تھی ہم نے اس کو پیار کیا
اور گپ شپ کرنے لگے وہ ہمارے لیے کھائے چاہے کسی کا انڈے وغیرہ بنوالا ہے
ہم نے وہ کھائے اور اس کی پیکنگ وغیرہ ہم دیکھنے لگے اس کے بیگ وغیرہ تیار تھے
اداس تھا اس سے اج واپس جانا تھا اصل بات ہم اس سے اجازت لے کر اپنے گھر واپس ائے گھر ا کر نماز یاعصر ادا کی پھر میں اپنے بستر میں جا کر لیٹا اج بہت زیادہ ٹھنڈی میں موبائل دیکھنے لگا ٹک ٹاک دیکھی فیس بک دیکھی اس کے بعد میں سوچا اپ لوگوں کے ساتھ اج کی سٹوری شیئر کر لوں پھر میں نے اج کی سٹوری لکھی امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائی ہے اپ کا بھائی اللہ حافظ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!