دوستوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ماشاءاللہ میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔۔آج کل سردیاں بہت ہوگئی ہیں میں صبح اٹھا تو سب سے پہلے جا کر گیزر ان کیا جب پانی گرم ہو گیا تو میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں کچن میں چلا گیا وہاں آگ جل رہی تھی میں وہاں جاکر بیٹھ گیا گرم جگہ پر پھر مجھے گھر والوں نے ناشتہ بنا کر دیا تو میں نے ناشتہ کیا ۔
IMG20221203113852.jpg
۔اس کے بعد میں اپنے بستر پر آ کر لیٹ گیا میں یوٹیوب دیکھنے لگا ۔۔۔پھر باہر دھوپ نکل آئی تو میں باہر چلا گیا گھر والوں نے کہا کہ میرے لیے سودا لے آؤ میں آلو مٹر ٹماٹر اور پیاز لے کر آیا اس کے بعد مجھے گھر والوں نے کہا کہ ہمارے کپڑے سلائی کے لیے درزن کو دے آؤ
IMG20221206160800.jpg
میں نہ آیا نئے کپڑے پہنے
IMG20221206160743.jpg
اور پھر میں سامان اٹھا کر وسطی چلا گیا وہاں میں نے اپنے گھر والوں کے کپڑے دیے اور ان کو سمجھایا کہ ایسے سلائی کرنے ہیں پھر میں گھر واپس آ رہا تھا کہ مجھے دوست مل گئے وہ کہتے تھے ہمارے ساتھ کھانا نہ کھاؤ پھر ہم نے وہاں سے گوشت خریدا اور ان کے گھر چلے گئے ہم نے مل کر وہاں کڑھائی بنائی
IMG-20221207-WA0009.jpg
جو کہ بہت مزے کی بنی ہم نے مل کر کھائیں عصر تک میں وہاں بیٹھا رہا ہم سب کرتے رہے ۔۔پھر میں اپنے گھر واپس آیا گھر آیا تو میں آپ نے پودوں کو پانی دیا اس کے بعد میں آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں ۔اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے اور فوٹو گرافی بھی بہت اچھی ہے، مجھے آپ کی پوسٹ بہت پسند آئی