شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کی فیملی اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی اٹھا نماز فجر ادا کی مجھے ٹھنڈ لگ گئی سردی بہت ہی تو میں کچن میں گیا وہاں آگ کے پاس بیٹھ گیا ۔۔پھر میرا ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے لگا ۔۔اس کے بعد میں نے تھوڑا سا واٹساپ یوزکیا۔ پھر میں اپنی بیٹی کی تصاویر دیکھنے لگا جو میں نے کچھ دن پہلے بنائی تھی آپ کے ساتھ شئیر کرتا ہوں آپ لوگ بھی دیکھیں
اور پھر میرے دوست کی کال آگئی میرے دوست ملتان سے آئے ہوئے ہیں ہمارے علاقے میں انہوں نے کہا کہ آج پیزا کھانے چلتے ہیں جب دوپہر ہوئی تو میں تیار ہوا آج دوپہر نکل آئی تھی میں نے اپنا ہونڈا صاف کیا پھر میں تیار ہوا اس کے بعد میں اپنے دوستوں کے پاس پہنچ گیا
مجھ سے گھر والوں نے کہا کہ ہمارے گھر پر پہننے کے لئے جوتے لانا بند جوتے ہوں
کیوں کہ سردی بہت ہے
۔۔ہم دوست مارکیٹ کی طرف چل پڑے ۔۔ہم رستے گپ شپ لگاتے رہ گئے پہلے ہم ہوٹل پر رکھے وہاں ہم نے چائے پی ۔۔اس کے بعد ہم پیزا مارٹ میں گئے وہاں ہم نے بیزی تھا آرڈر کیا ۔۔کچھ دیر بعد ہمارا پیزا آگیا ہم دوستوں نے مل کر کھایا
۔۔ساتھ میں ہم انجوائے کرتے رہے
باتیں کرتے رہے کیونکہ کافی عرصے بعد ہم مل رہے تھے ہم نے بہت گلے لگائیں بہت انجوائے کیا اس کے بعد ہم گھر کو واپس آئے گھر کی طرف آئے تو نماز عصر راستے پر مسجد میں ادا کی پھر شام کے وقت ہم گھر پہنچ گئے گھر آکر میں نے چینج کیا اس کے بعد میں اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھا رہا اپنے بچوں کو ٹائم دیا وہ کھیلتے رہے میں بھی ان کے ساتھ کھیلتا رہا اس کے بعد میں نے آج سٹوری لکھیں جو کہ امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی آپ کا دوست عمران نیازی اللہ حافظ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
آپ کی بیٹی بہت پیاری ہے. یہ مزیدار پیزا ہے، میرے منہ میں پانی آگیا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
cute little princess, your post has been selected for booming, keep continue your good work
thank you very much for staying active
enjoy booming reward ,, in 48 hours
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit