بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کی بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے اپ سب کو نیا سال مبارک کو الگ نیا سال ہمارے لیے ڈھیروں خوشیاں لے کر امین میں صبح روز کی روٹین کے مطابق ہی ہوتا ناشتہ وغیرہ کی پھر میں اپنی زمینوں
کی طرف چلا گیا اج دھوپ نکلی ہوئی تھی میں گندم کی طرف گیا پھر میں بازار گیا وہاں سے میں نے سودا خریدا اج ہم نے ناشتہ نہیں کیا تھا اتنا جی بھر کے تو ہمیں بھوک لگ گئی تھی ہمارا دل تھا کہ اج ہم پکوڑے بنائے
پھر میں الو بیسن وغیرہ لے کے ایا گھر والوں نے بکوڑے بنائے پھر ہم نے سب مل کر کھائے
اس کے بعد میرے گھر والوں نے کہا اؤ اج میاں والی چلتے ہیں تھوڑا سا ڈاکٹر کے پاس کام تھا تو میں اپنے گھر والوں کو لے کر میاں والی روانہ ہو گیا ہم ہاسپٹل یا وہاں سے میڈیسن لینے تھی ہم نے وہ خریدی اس کے بعد ہم نے باٹا کی دکان پر چلے گئے وہاں سے لگی ہوئی تھی میں نے وہاں سے اپنے لیے جوتے پسند کیے جو کہ مجھے 4500 روپے
میں ملے میں نے وہ خریدے اور پھر گھر والوں نے چھوٹی موٹی چیزیں خریدی اس کے بعد ہم نے جوس خریدا اور گاڑی میں بیٹھ گیا گاڑی کو اپنے گھر کی طرف موڑا ہم راستے میں گپ شپ بھی کرتے ہیں میوزک بھی انجوائے کیا اور گھر کی طرف واپس اگیا ہے گھر پہنچے تو شام کا ٹائم ہو چکا تھا تو گھر والے جلدی جلدی کام کرنے لگے میں اپنے بچوں کے ساتھ ٹائم سپینڈ کرنے لگا میرے بچے ہمارے ساتھ کھیلنے لگے وہ روتے تھے کہ ہمیں ساتھ کیوں لے کے نہیں گئے ہم بھی ساتھ لیکن ہمیں بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں ہم انہیں گھر چھوڑ کر گئے تھے میں اپنے بچوں کے لیے لیز نمک وغیرہ لے کر ایا تھا میں نے وہ ان کو کھیلا ہے پھر میں اپنے بستر میں ایا سوچا اج کی سٹوری لکھ لوں امید ہے اپ سب کو پسند ائے گی اپ کا بھائی عمران نے اج کل حافظ