میری اج کے دن کی سٹوریsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  12 days ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے برکت نام سے بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کی محنت بھائی السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ کے فضل سے میں بھی خیریت سے ہوں میں صبح جلدی اٹھ اذان ہو رہی تھی میں نے غسل کیا نہایا دھویا پھر میں وضو کر کے مسجد کی طرف چلا گیا وہاں میں نے باجماعت نماز ادا کی اور پھر اس کے بعد ہم مولوی صاحب کے پاس تھوڑی دیر کے لیے بیٹھ گئے وہاں ہم نے کچھ مسائل ڈسکس کیے جو کہ انہوں نے ہمیں تفصیلی بتایا اس کے بعد میں گھر کی طرف واپس ایا گھر ایا تو گھر والے ناشتہ وغیرہ بنا رہے تھے میں نے ناشتہ کیا اس کے بعد میں فیس بک رہا پھر میرے گھر والوں نے کہا کہ ہمیں کچھ سامان بازار سے لا کا دو اج ہمارے مہمان ارہے ہیں میں نے گھر والوں سے سامان کی لسٹ کوچی اور پھر میں بائک نکالا اور میں غریبی بازار موچ کی طرف چل پڑا وہاں میں نے مختلف قسم کی سبزیاں خریدیں اور میں نے قیمہ خریدا بڑے گوشت کا بنوایا اس کے بعد میں نے چھلکا لیا چاول لیے اور کسٹرڈ وغیرہ کے پیک لیے پھر میں اگے کی طرف ایا تو میں پھر ایک مارکیٹ میں گیا وہاں میں نے اپنے بچوں کے لیے لیز بسکٹ وغیرہ خریدے اور میں نے ایک بس ڈے والا کیک بھی بنوایا وہ سامان میں نے پیک کیا اور پھر اپنی سیڑھی پر لوڈ کیا پھر میں اپنے گھر کی طرف واپس مڑ کے ایا گھر ایا تو ہمارے گھر مہمان ا چکے تھے اور ان کے بچے کھیل رہے تھے جیسا کہ اپس میں بھی دیکھ سکتے ہیں ہمارے گھر مٹی پڑی ہے جو بچہ اتا ہے
IMG-20250123-WA0001.jpg
وہیں پہ کیوں نہیں لگ جاتے ہیں اور سارے کپڑے وغیرہ خراب کر دیتا ہے
IMG-20250123-WA0003.jpg
اور بچے سارا دن مٹی میں کھیلتے رہے میرے گھر والے کھانا تیار کر رہے تھے جو کہ ہم نے بریانی وغیرہ بنائی تھی پھر دوپہر کا جیسے کھانا تیار ہوا ہم سب نے مل کر کھانا
IMG-20250123-WA0002.jpg
کھایا میں اپنے مہمانوں کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ کرتا رہا عصر وقت میں باہر گراؤنڈ میں گیا جو کہ ہم روز گراؤنڈ میں جا کر بیٹھتے ہیں وہاں ہم گپ شپ کرتے ہیں ایک دوسرے کے ساتھ شام کی اذان تک ہم وہاں بیٹھے رہے اس کے بعد میں نماز ادا کرنے مسجد کی طرف چل پڑا وہاں امام صاحب ائے ہوئے تھے بیلنس کے ساتھ کچھ دیت باتیں کی پھر انہوں نے اذان دی اور ہم نے باجماعت نماز ادا کی اس کے بعد میں اپنے گھر کی طرف واپس لوٹا میرے گھر والوں نے کہا کہ پیمبر ختم ہوئے پڑے ہیں میں پھر بائک نکالا اور غریبی دکان پر چلا گیا وہاں سے میں نے 200 روپے کے اٹھ پیمپر خریدے پھر میں گھر واپس ایا اور اپنے بستر پر لیٹ گیا پھر اج کی سٹوری لی تھی جو کہ اپ لوگوں کے سامنے ہے اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ
IMG-20250123-WA0000.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!