بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ برکت نام سے بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے میری اور دوسری بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم اللہ پاک ہمیشہ حوصلہ مسکراتا ہوا اپ لوگوں کو رکھے امین ثم امین اج صبح کا صبح تو میرے دوست کی کال اگئی انہوں نے کہا کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ اپ کے گھر ا جاؤں گا تو ہمارے مہمان انہوں نے ا جانا تھا میں نے جلدی سے پھر میں دھوپ لگوانے کے لیے باہر ایجنسی پہ بیٹھا رہا ہوں میں نے دھوپ لگوائی اس کے بعد میں نے گھر ایا نہایا دھویا تھایار ہوا اور موچھ بازار چلا گیا تھا کہ وہاں سے میں مہمانوں کے لیے کھانے پینے کا سامان لے سکوں میں نے وہاں سے بہت زیادہ سستا لینا تھا میں سب سے پہلے وہاں سے گوشت ٹماٹر ہنگاج رہے اور سبزی وغیرہ خریدی اور میں سموسے رول بنانے کے لیے کیمہ وغیرہ بھی خریدا اور بیسن بھی لیا نہیں میں ساری چیزیں لے کر پھر اپنے گھر کی طرف واپس گھر ایا تو میں نے گھر والوں کو سامان دیا میرے گھر والوں کھانا تیار کرنے کے لیے ہاتھی سیٹ کرنے لگے میں بھی ان کے ساتھ ہیلپ کرواتا رہا ہم نے اج رول بھی بنایا اور سموسے وغیرہ بھی بنائے ساتھ میں کڑھائی اور چاول بھی تھے ہمارے مہمان کچھ دیر بعد اگئے میں اپنے مہمانوں کو جا کر ملا اور ان کو اپنے کمرے کی طرف لے کر ایا گھر والوں نے چائے اور بسکٹ وغیرہ لے کر ائے ہم سب نے مل کر کھائے اس کے بعد ہم سب اپنے کام میں مصروف ہو گئے میرے گھر والے اپنی کک سٹارٹ کر چکے تھے جیسا کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
ہمارے کباب بہت زیادہ مزیدار بنے پھر ہمارا کھانا تیار ہوا تھا ہم نے کھانا چٹائی پر لگایا
مہمانوں کو ہم نے وہاں بٹھایا ہم خود بھی ان کے ساتھ بیٹھے ہیں سامنے مل کر کھانا کھایا
جو کہ بہت ہی لزیز اور مزیدار تھا سب نے اس کی بہت تعریف کی سب نے شوق سے سموسے اور رول کھائے ہیں اس کے بعد ہم چارپائی پر ا کر بیٹھے اور ہمیں چائے بنائے انہوں نے چائے پیے اور ہم گپ شپ کرتے رہے ایک دوسرے کے گھر حال لیتے رہے پھر ہمارے مہمانوں نے کام اجازت دیں ہمیں گھر جانا ہے تو ہم نے ان کو اجازت دی اور ان کو رخصت کرنے دروازے تھک گئے پھر وہ اپنے گھر چلے گئے واپس ا کر ہم نے ہر چیز سمیٹی اور پھر میں اپنے بستر پر ا کر بلیٹ کیا پھر سوچا کہ مولا اج اپ لوگوں سے بھی اج کی سٹوری شیئر کروں پھر میں نے اج کی سٹوری لی تھی جو کہ اپ لوگوں کے سامنے ہے امید ہے اپ سب کو پسند ائے گی اپ کا بھائی گھر عمران نیازی اللہ حافظ