نیو پنکھے لینا چھت والے

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کے بہنوں اور بھائیوں کو میں سلام پیش کرتا ہوں ۔۔امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں اپنے گھر میں ٹھیک ٹھاک خوش خرم ہو ۔۔آج کل ہمارے بہت بزی دن چل رہے ہیں کیونکہ مونگ کی کٹائی کے دن آگئے ہیں ۔۔۔میں صبح جلدی اٹھنا نماز فجر ادا کی ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے ابو کے ساتھ اپنی زمینوں پر چلا گیا ۔
IMG-20220829-WA0001.jpg
۔وہاں ہم نے اپنے مونگ کی فصل دیکھیں اور ٹیوب ویل پے جو کمرے ہیں وہ سیٹ کرنے لگے کیوں کہ مزدور آنے ہیں جنہوں نے کٹائی کرنی ہے ۔۔۔ان کی رہائش کی جگہ ہم سیٹ کرنے لگے بجلی کٹی ہوئی تھی وہ تار ہم نے جوڑی چارپائیاں رکھیں ۔۔اس کے بعد ہم گھر واپس آئے گھر آئے تو گھر میں تھی میں نہایا دھویا فریش ہوا اور دوپہر کا کھانا کھایا ۔۔اس کے بعد میں میانوالی کے لئے تیار ہونے لگا کیونکہ آج میں اپنے پنکھے لینے جانا تھا چھت والے ۔۔۔ہم نے دو پنکھے لیے بہت مہنگائی تھی ۔۔میں تیار ہو کر میانوالی کے لئے روانہ ہوگیا ایک گھنٹے بعد میں میانوالی پہنچا وہاں میں مختلف دکانوں پر پنکھوں کو دیکھا اور پوچھا ۔۔۔پھر میں نے دو پنکھے پسند کیے اور لئے جو کہ مجھے ساتھ ساتھ ہزار کے ملے 14 ہزار کے میں نے پنکھے لئے اس کے بعد میں دوسری دکان پر گیا وہاں اپنے دوست کے ساتھ گپ شپ لگائیں گے پھر گھر کی طرف روانہ ہوا ۔۔۔گھر پہنچ کر میں نے ہنڈا اپنے برآمدے میں کھڑا کیا جیسا کہ آپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG20220831125608.jpg
۔۔۔میں نے رائل کمپنی کے پنکھے لیے
IMG20220831125552.jpg
۔۔گھر آکر میں نے ریسٹ کیا میں کچھ دیر کے لئے لیٹ گیا
IMG20220831125546.jpg
۔۔پھر جاکر میں نے آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کی امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی ۔۔ہمیشہ خوش رہیں دوسروں کا خیال رکھیں کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

خوبصورت بی بی ما شاء اللہ

smart baby