قرآن پاک کے ختم پر جانا

in hive-104522 •  2 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں ۔۔۔میں صبح اٹھا تو میرا ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے لگا ابھی میں ناشتہ ختم نہیں کیا تھا کہ میرے دوست بھی تو آگے کہ آج ہمارا قرآن پاک کا ختم ہے آپ ضرور آنا میں نے اس کو بولا ٹھیک ہے میں آؤں گا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر بیٹھا رہا ۔۔پھر میں اپنے ساتھ والی دکان پر گیا وہاں میں نے دالیا خریدیں ۔۔میں نے ان کا مرونڈا بنانا تھا پھر میں جیز سیٹ کرنے لگا اور میں نے دالیووں والا روڈ بنایا جو کہ بہت مزے کا بنا جیسا کہ آپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG20230201211539.jpg
۔
IMG20230201211552_02.jpg
۔۔پھر میں نے برتن سمیٹے اور میں موبائل دیکھنے لگا کچھ دیر واٹس ایپ یوز کیا اس کے بعد میں تیار ہونے لگا کپڑے استری کی یہ نہا دھو کر میں نے نیو کپڑے پہنے ۔۔تیار ہو کر میں دوست کے گھر چلا گیا وہاں سب لوگ جمع تھے
IMG20230122143328.jpg
سب قرآن پاک کا ختم پڑھنے لگے میں نے بھی قرآن پاک پڑھا جیسے ہی قرآن پاک پڑھا گیا تو قاری صاحب نے دعا مانگی دعا مانگنے کے بعد کھانا دیا تھا وہ کھانا لگانے لگے اور ہم سب نے مل کر ان کو کھانا کھلایا
IMG20230122130044.jpg
جب سب نے کھانا کھا لیا تو ہم نے بھی دوست مل کر بیٹھے اور کھانا کھانے لگی
IMG20230122130025.jpg
۔۔کھانا بہت مزے کا تھا جس میں سالن روٹی اور ہلو تھا ۔۔پھر ہم دوست وہیں بیٹھ کر گپ شپ لگانے لگے اس کے بعد ہم سب گراؤنڈ پر چلے گئے وہاں ہم نے میچ دیکھا جیسے مغرب کی اذان ہوئی تو میں واپس گھر آیا گھر آکر میں اپنے بچوں کے ساتھ کھیلنے لگا جب میرے بچے سو گئے تو میں نے سوچا آج کی سٹوری لکھ لو اور میں نے آج اسٹوری لکھیں امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

preparaste muy buena comida, pero busco la receta completa de esta comida, si puedes compartir aquí, no escribiste la receta completa