شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم آپ سب کو جمعہ مبارک ۔۔۔۔میں نماز فجر میں اٹھنا نماز فجر ادا کی پھر میں واپس کرنے باہر چلا گیا جیسے ہی واپس آیا میرا ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے لگا جیسا کہ آج جمعہ کا دن تھا تو وہ شمیلہ لگنا تھا مجھے اپنے ابو نے کہا کہ آپ مجھ میں لے کے جانا کیوں کہ ہمارے لئے قربانی کا جانور لانا میں تیار ہو کر موج میلے کی طرف چلا گیا اپنے دوست کے ساتھ وہاں بہت راشد تھا منڈی میں بہت لوگ آئے ہوئے تھے ہم وہاں کھڑے ہو کر جانوروں کو دیکھتے رہے اور ان کی قیمت معلوم کرتے رہے آخر میں ہمیں ایک دنبہ بہت پسند آیا جس کی قیمت چالیس ہزار تھی ۔۔۔۔۔ہم نے وہ خریدا اس کے بعد میں نے گھر کے لئے سبزیاں خریدی پھر ہم گھر واپس آ گئے گھر آئے تو سب کو تم بہت بہت پسند آیا میں نے اس کی تصویر بنائی
ایسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ر۔ ۔پھر میں فریش ہوا تو گھر والے
بھنڈیاں بنانے لگے کچھ دیر بعد کھانا تیار ہوگیا
تو میں کھانا کھانے لگا ۔۔عصر ٹائم میرے دوست آگئے انہوں نے مجھے کہا کہ ہمیں چاول کھلاؤ۔ ۔میمو چلا گیا وہاں جنید کا سائنسی نام کا شخص ہے جو کہ چاول بناتا ہے اور بیچتا ہے جو بہت مزے کے ہوتے ہیں میں وہاں جا کر دو کلو چاول خریدے جو کہ مجھے بارہ سو میں ملے میں گھر آیا اور
اپنے دوستوں کو چاول چائے وغیرہ دیا پھر ہم گپ شپ لگاتے رہے اس کے بعد ہم گراؤنڈ میں چلے گئے جہاں والی بال کا میچ تاہم وہ میچ دیکھتے رہے اور انجوائے کرتے رہے نماز مغرب کے قائم ہم گھر واپس آئے نماز مسجد میں ادا کی گھر آکر میں نے اپنے مہمانوں کو رخصت کیا اس کے بعد میں نے آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اللہ حافظ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Deliciosa comida, ¿por qué no compartiste la receta de la comida con nosotras?
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
The sheep looks very beautiful
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit