سائکل لینے جانا

in hive-104522 •  last year 

اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خوش کرم رکھے ۔۔۔میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلد ہی اٹھا بہت زیادہ گرمی تھی پہلے میں نہایا پھر نماز فجر ادا کرنے میں مسجد میں چلا گیا میں نے باجماعت نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے تھوڑی سی واک کی پھر گھر ا کر پودوں اور سبزیوں کو پانی لگایا پھر میں نے ناشتہ کیا میرا بیٹا اریان خان کچھ دن سے ہمیں تنگ کر رہا ہے کہ ہمیں سائیکل لے کے دو اج ہمارا پلان تھا کہ ہم کالا باغ جا کر اس کی سائیکل لیں گے ہم نے گھر کے کام ختم کیے اس کے بعد میں اپنے بیٹے کو تیار کر کے کالا باغ کے لیے نکل پڑا میں وہاں پہنچا
IMG20230819114637.jpg
تو مختلف جگہوں پر میں نے سائیکل دیکھیں پورا بازار میں نے چھانا
IMG20230819182901.jpg
اس کے بعد جو سائیکل میرے بیٹے کو پسند ائی ہم نے وہ خریدی ۔
IMG20230819114653.jpg
۔4 ہزار روپے میں ہمیں سائیکل ملی میرا بیٹا بہت خوش ہوا اور میں اس کو دیکھ کر بہت خوش اس کے بعد ہم ایک ہوٹل پر گئے
IMG20230819182901.jpg
وہاں ہم نے کلیجی اور کباب کھائے جو کہ ہمارا بل 600 روپے بننا ۔۔اس کے بعد میں نے اپنے گھر پہننے کے لیے شوز خریدے نماز ظہر ادا کی پھر میں گھر کے لیے واپس روانہ ہوا گھر ا کر میں نے ریسٹ کیا چینج کیا پھر نماز عصر ادا کی اس کے بعد میں گراؤنڈ چلا گیا وہاں لڑکے میچ کھیل رہے تھے میں وہ دیکھتا رہا اور اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرتا رہا جو کہ گرمی کے وضو پر گفتگو ہوتی رہی ہم کافی دیر بیٹھے گپ شپ کرتے رہے اس کے بعد نماز مغرب کا ٹائم ہو گیا میں نے نماز مغرب ادا کی پھر گھر واپس ایا ہر ا کر میں نے اپنے بچوں کے ساتھ تھوڑا سا ٹائم سپینڈ کیا پھر اج کی سٹوری لکھی جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں دعاؤں میں یاد اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ
IMG20230819182912.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ap nay bhut achi cycle karadi hai, aur ap ki yeah post
booming vote ka lia select ki jati hai
enjoy booming vote

Thnkeww

Bchoun ko saikal bht achi lgty h aur khelony bhi in chouty chouty chezoun sy bchy bht khush hty h