صدقہ کرنا

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔۔۔میرے اردو سٹیم کی فیملی اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں آج کل ہر کوئی بہت خوش ہے کیونکہ برسات کا موسم گزرا ہے بہت بارش آئی بہت زیادہ ٹھنڈ ہو گئی ہر کسی کے دل دماغ کو سکون مل گیا ۔۔میں صبح جلدی اٹھا موسم بہت پیارا تھا میں نماز فجر ادا کرنے مسجد کی طرف چل پڑا ۔۔میں نماز ادا کرکے آیا تو گھر آکر میں تھوڑا ریسٹ کیا اس کے بعد آٹھ بجے میرا ناشتہ تیار ہوا تو میں نے ناشتہ کیا میں ابھی ناشتہ کر ہی رہا تھا کہ میری امی آئی اور کہنے لگی میں نے رات کو خواب دیکھا آج صدقہ کرتے ہیں کے بکرہ ذبح کرکے بچوں کو کھانا کھلاتے ہیں ۔۔مجھے گھر والوں نے گندم دی کے آٹے والی چکی سے آٹا لے آؤ ۔۔میں آٹا لے کے آیا اس کے بعد میں نے اپنا دنبہ دیکھنے لگا جس کو ذبح کرنا تھا قصائی پہ کال کی قصائی نے کہا کہ میں 12 بجے آؤں گا آپ لوگوں کو ذبح کر دوں گا میں بکرے کو چھوڑ کے لایا اور اس کی تصویر بنائی جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
IMG20220621063621.jpg
پھر قصائیاں گیا اس کے بعد ہم نے بکرا ذبح کیا
IMG20220621063640.jpg
اس کی کھال اتارنے لگے قصائی اس کی کھال اُتارنے لگا اور میں باہر مشرکین سے سودا لینے چلا گیا ٹماٹر پیاز وغیرہ لے کر آیا گھر آیا تو کسائی گوشت کاٹ رہا تھا میں نے اس کی تصویریں بنائیں
IMG20220621072146.jpg
اور پھر اس کی ہیلپ کی ہم نے مل کے گوشت کاٹا
IMG20220621072151.jpg
اور میرے گھر والوں نے کھانا بنانے کی تیاری شروع کر دی ٹھنڈا موسم تھا کام کرنے میں گرمی محسوس نہیں ہوئی ۔۔میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر بچوں کا کھانا تیار کرایا جب کھانا تیار ہوا تو ہم نے مسجد میں اعلان کرایا کہ چھوٹے بچے اگر ہمارے گھر کھانا کھا جائیں پھر علاقے کے سارے بچے آئے جنہوں نے کھانا کھایا اور پھر ہمارے حق میں دعا کی اللہ پاک ہمارا یہ صدقہ منظور ۔۔۔صدقہ ہر مصیبت بلا کو ٹالتا ہے ۔۔۔جب بچے کھانا کھا کر چلے گئے تو ہم نے چیزیں سمیٹی میں تھک گیا تھا میں اپنے کمرے میں آ کر سو گیا مغرب سے پہلے اٹھا پھر میں مغرب کی نماز ادا کرنے مسجد کی طرف چل پڑا وہاں میں نے باجماعت نماز ادا کی اور پھر مولوی صاحب کے ساتھ گپ شپ لگانے لگا گھر آکر میں نے آج کی سٹوری لکھیں اور آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کی امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک ہم سب کو ہر مصیبت سے دور رکھے آمین آپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

🚨🚨🚨Airdrop Alert 🚨🚨🚨

UHIVE Metaverse Adoption Airdrop

GET 100 STEEM and 30000 HVE2 Token Airdrop

uhive-1.png

On 20th June Uhive Started Their Official partnership with Hive and Steemit community.
For mass adoption towards metaverse they announced their Community Airdrop.
All the members from Hive and Steemit are Eligible for this airdrop.

Airdrop breakdown

Hive user will get 100 HIVE and 30000 HVE2 Airdrop
Steemit users will get 100 STEEM and 30000 HEV2 Airdrop

This airdrop whitelist will be closed in 72hrs
CLICK HERE TO JOIN AIRDROP WHITELIST NOW