بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے میرے اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم میں ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اپ سب بھی خیریت سے ہوں گے میں روزانہ کی روٹین کے مطابق با سویرے اٹھا واش روم گیا وہاں پر وضو کیا اور سیدھا مسجد چلا گیا مسجد جا کر میں نے امام مسجد کے پیچھے نماز پڑھی اور واپس گھر اگیا گھر ا کر میں نے قران پاک کی تلاوت کی دعا مانگی اور اپنے کچن میں چلا گیا میرے گھر والے پیوٹ گئے انہوں نے بھی نماز پڑھی اور وہ بھی کچن میں اگئے ناشتہ بنایا ہم سب نے مل کر ناشتہ اکٹھے کیا اس کے بعد اج میں نے سولر ٹرالر لینے جانا تھا جو کہ ہم نے کرائے پر لیا تھا تو اس کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے ٹریکٹر ضرورت پڑتا ہے ہم نے سولر ٹرالر والے کے ساتھ 2500 روپے پر دن کا فائنل کیا پھر میں نے اپنا ٹریکٹر نکالا اس کے پیچھے چھوٹی ریڑی فٹ کی اور چلا گیا وہاں پر جا کر میں نے جو موٹر تھی اس کو ریڑی پر رکھا وہ کافی وزنی تھی اس کو پہلے ایک ٹریکٹر کی ہیلپ پر رکھا اور اس حال کو اوپر اٹھایا پھر اس سے اٹھا کر ہم نے ریڑی پر رکھ دیا پھر ٹریکٹر کو لے ایا اور اس موٹر کو اپنے ٹیوب ویل پر رکھ دیا اور پھر ٹرالر کھینچنے چلا گیا سولر ٹرالر کھینچ کر وہ بھی اپنے ٹیوب ویل پر لے ایا اور اس کو فٹ کر دیا پھر ہم نے جو موٹر تھی اس کو بھی نیچے رکھ کر رسیوں سے باندھ کر فٹ کیا پھر اس کے اوپر بیلٹ لگایا
اور سولر کے ساتھ جو انورٹر لگا ہوا ہوتا ہے اس کو ان کیا تو سولر موٹر چل گئی اور ٹیوب ویل پانی دینے لگا جو کہ ماشاءاللہ بہت اچھا پانی تھا ہمارا ٹائم تو کافی لگ چکا تھا اس کو سیٹ کرنے میں لیکن جب سیٹ ہوا تو ہماری سب تھکاوٹ دور ہو گئی
پانی
کو دیکھ کر پھر میں نے اپنے مزدور کو کہا کہ جو تھوڑا ٹائم بچا ہے اس کو اپ لگا لیں اب ہمارا سولر انسٹال ہو چکا ہے کل ہم صبح سویرے ا کر اس کو چلا دیں گے اور اپنی باقی زمین کو پانی لگائیں گے اس سے ہمارا یہ فائدہ ہوا کہ یہ ہمیں 2500 روپے پر دن پڑتا ہے اور اگر اس جگہ پر ہم ڈیزل کا استعمال کریں تو وہ ہمیں تقریبا 8 ہزار روپے پر دن پڑتا ہے اس سے ہماری روزانہ کی بنیاد پر کافی بچت ہو جاتی ہے اس کو چلانے کے بعد میں گھر واپس اگیا نہا دھو کر نئے کپڑے پہنے اور عصر کا ٹائم ہو گیا تھا تو میں نے تھوڑا بہت ارام کیا نماز پڑھی اور سوچا کہ اپ لوگوں کو میں اپنے اج کا دن کا احوال بتا دوں امید کرتا ہوں کہ اپ سب بہن بھائیوں کو پسند ائے گا دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا بھائی عمران خان
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
پنشنرز کیلئے خوشخبری،وفاقی حکومت نے فیملی پنشن رولز میں بڑی تبدیلی کر دی۔
وفاقی حکومت نے چھوٹے بچوں کیلئے فیملی پنشن کو 21سال کی عمر تک محدود کردیا جس کے تحت آئندہ فیملی پنشن کے اہل چھوٹے بچوں کو21سال کی عمر تک پنشن ملے گی۔
وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق فیملی پنشن کے اہل چھوٹے بچوں کو21سال کی عمر تک پنشن ملے گی،10ستمبر2024کو جاری آفس میمورنڈم کا اطلاق اسی تاریخ سے ہوگا، میمورنڈم معمول کی فیملی پنشن کے اہل قرار پانے والے پنشنرز پرلاگو ہوگا۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چھوٹے بچوں کو23اکتوبر2023کو جاری کردہ آفس میمورنڈم میں وضع کردہ اہلیت کے معیار اورترجیحی معیار کے مطابق معمول کی فیملی پنشن ملے گی، اگر چھوٹا بچہ اسی عرصےمیں بالغ ہوجائے گا تو وہ فیملی پنشن کے اہل نہیں رہے گا تاہم اگر فیملی پنشن لینے والی بیوی فوت ہوجاتی ہے تو اس صورت میں دوسرا فیملی ممبر فیملی پنشن کا اہل ہوگا۔
بیوی کی وفات کے بعد فیملی پنشن کے اہل قرار پانے والا دوسرا اہل فیملی ممبر دس سال تک یا دس سال کی باقی ماندہ مدت تک پنشن لے سکے گا بیوی کی وفات یا فیملی پنشن کی نااہلیت کے بعد فیملی پنشن کا دورانیہ دس سال ہوگا۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit