بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین میں روز روٹین کے مطابق صبح جلدی اٹھا نہایا دعا میر میں نے ناشتہ کیا اس کے بعد اج مجھے زمین پر جلدی جانا کیونکہ میری وہاں زمین پانی مانگ رہی تھی تو میں نے مزدور خورات کو کال کی تھی کہ اپ صبح جلدی وقت پہ ا جانا اور پانی لگانا سٹارٹ کریں گے میرا مزدور بازان کے بعد ایا تو میں نے گھر والوں سے ناشتہ بنایا جائے وغیرہ بن کر میں اپنے ٹیوب بیل کی طرف گیا وہاں میرا مزدور پہنچا ہوا تھا میں نے اس کو پیٹا چلا کے دیا پھر میں گھر واپس ایا اور گھر والوں کا مجھے مزدور کریے بھی جائیں اور پراٹے وغیرہ بنا کر دو میرے گھر والوں نے چائے پراٹھے اور انڈے وغیرہ بنا جو کہ میدے کا مزدوری کی طرف چلا گیا بہت زیادہ سردی تھی مزدور نے ناشتہ کیا تو میں بھی ساتھ اس کی ہیلپ کرنے لگا پانی لگوانے میں اتنے تک مزدور نے لاش لگا لی پھر میں گھر واپس ایا گھر ایا تو میں دھوپ پر بیٹھ گیا تم سیکنے لگا تو اتنے میں ہمارے دروازے میں دست میں وہاں گیا تو ہمارا حالی ایا ہوا تھا میں نے اس کو بیٹک میں بٹھایا اس کا پانی پانی پلایا پھر میں نے گھر والوں سے چائے بنوائی بسکٹ لے کر ایا اسے چائے بسکٹ دیے ہمارا حال ہی میرے لیے تک لے کر ایا۔۔پھر وہ ایک گھنٹہ وہاں بیٹھا رہا اس کے بعد اس نے کہا مجھے اجازت دو میں اپنے گھر چاہتا ہوں وہ مجھے مل کر اپنے گھر چلا گیا میں گھر واپس اپنے ایا پھر میں نے گھر والوں کو تل دیے میری گھر والوں نے کہا اج ہم مرنڈا بناتے ہیں ہم نے شاپر کھول کر ہم نے تل دیکھے جو کہ گندے تھے میں نے گھر والوں کو کہا کہ پہلے ان کو پانی کے ساتھ دھو لیتے ہیں تاکہ یہ صاف ہو جائیں میں اور میرے گھر والے مل کر دلوں کو دھوتے رہے اور پھر ہم نے ایک چارپائی نکالی اس کے اوپر کپڑا بچھایا اور ہم نے وہاں تل ڈال دی ہے تاکہ وہ دھوپ میں خشک ہو جائے
پھر بتا کے رات کو ہم مرونڈا بنا سکتے ہیں
ہم نے بہت اچھے طریقے سے دل صاف کیے
اس کے بعد ہم نے بالٹیاں وغیرہ دھو کر رکھ دی اور دل دھوپ پر سوکھنے کے لیے رکھ دیے
پھر میں باہر چلا گیا اپنے دوستوں کے پاس وہاں میرے دوست بیٹھے تھے ہم اپس میں گپ شپ لگاتے رہے جنسی پر ا کر چارپائی پہ ہم بیٹھ گئے وہاں ہم اپس میں بات کرتے رہے اپنے گندم کے موضوع پر ڈسکشن کرتے رہے کہ گندم کو اپ کھانے کی اوازیں تو ضرورت ہے ان کو سپرے بھی کرنی چاہیے اس کے بعد میں گھر ایا اور نہیں جا پائی پر لیٹا پھر میں نے سوچا اج کی سٹوری لکھوں جو کہ اپ لوگوں کے سامنے ہے امید ہے اپ سب کو پسند ائے گی عمران نیازی اللہ حافظ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!