شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔۔میری اردو سٹیم کی فیملی کو میں سلام پیش کرتا ہوں۔۔اج میں نے اپنے دوست کے ساتھ سرگودھا جانا تھا۔۔میرے دوست کا سرگودھا یونیورسٹی مین ضروری کام تھا۔۔مجھے کال کی کے صبح جلدی جائیں گے۔۔۔میں اسلۓ صبح جلدی اٹھا ناشتہ کیا۔اور تیار ہونے لگا۔۔میں جوتے پہن رہا تھا کے میرا دوست اگیا۔۔میں باہر گیٹ پے گیا۔اپنے دوست کو ملا اور ہم گاڑی میں بیٹھ کر چل پڑے۔۔ہم رستہ میں گپ شپ لگاتے گے۔۔میں ڈرائیونگ کرتا گیا۔۔۔ساتھ میں ہم میوزک بھی انجواۓ کرتے گے۔۔تین گھنٹے کا فاصلہ تھا۔۔پھر ہم وھان پہنچ گے۔۔وہان بہت رش تھا لڑکے لڑکیوں کا۔۔ہم بھی پوری یونیورسٹی گھومتے رہے۔۔پھر ہمیں بھوک لگی ھم نے چاولوغیرہ مانگواۓ۔۔اور کھاۓ۔۔پھر میرا دوست اپنا کام کرنے چلا گیا۔۔جس سلسلے مین اۓ تھے ہم۔۔اور مین یونیورسٹی کی فوٹو گرافی کرنے لگا
۔۔۔۔ایک گھنٹے بعد میرا دوست واپس ایا۔
ہم دوستوں کو مل کر واپس انے کی تیاری کی۔
۔پھر ہم گاڑی مین بیٹھگے بازار سے گھر والون کیلے سامان بھی لے۔۔پھر رات کو ہم گھر پہنچے۔۔گھر پہنچ کر مین ریسٹ کیا۔بہت تھک گیا تھا۔پھر اج کی سٹوری لکھی۔۔۔اور اپ لوگوں ساتھ شیر کی۔۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
achi tasveer hain ap kis class ma hoo
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
university ka photography tu achi ni hai, ap nay bhut jaldi ma yeah sub bani hain ap ki diry ma mujay khuch khuch short lug rahi
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit