The 10 Pic Of My Area, A Beautiful Place.

in hive-104522 •  4 years ago 

Hello

Peace be upon you.
I pray that you will all be well.
I am also well. I got up early this morning and went to the mosque.
I performed Wudhu and Fajr prayers.
I went for a walk as usual.
Today I ran a little more. I got out of my daily routine and exercised.
Had breakfast because breakfast was ready before coming to my house.
After breakfast I was busy with my daily chores. He called me today for a fish feast.
He also built a fish fry shop on the banks of the Sutlej River near us.
Today I will show you all ten pictures of his village.
I saw his village. Today I saw all the places in his village and had a lot of fun.
Then I went to his shop where he fried me fish and fed me.

IMG_20210215_152338.jpg

My friend fried a lot of fish which I ate a lot. Eat more fish after eating fish then we walked along the river we went to his house where we drank tea then he took me around his village

IMG_20210215_160109.jpg

Raknapura village was very beautiful.
In these pictures the beauty of Raknapura village is clearly visible.

IMG_20210215_171656.jpg

I have tried to make sure that all of you friends like it.
This village is a very old village.

IMG_20210215_173226.jpg
You can tell from the houses here that this is one of the most beautiful villages in our area.
There was a very beautiful mosque in the village.

IMG_20210215_173259.jpg

Every mosque is beautiful because it is the house of Allah.
I made it beautiful by the local people with a lot of effort.

IMG_20210215_173144.jpg

I hope all of you friends will like it. Its streets have been well drained and the drainage system is very good.
The beauty is four moons because the village where the odor is found in the village can not be beautiful.
There was also a very old petrol pump in this village.
IMG_20210215_152617.jpg

Go I am showing it to all of you friends which is probably closed now because people are now mostly from the cities.
Access has become much easier now there is no problem to come and go.

IMG_20210215_152437.jpg

There is a government boys school in the village and it is very beautifully built.
The school has very tall trees which are very useful in summer.

IMG_20210215_172235.jpg

In the summer children read under their shadow
There is also a fruit and vegetable shop in the village in which fresh fruits and vegetables are available.
At a place on the village road, a man had set up a clothes shop on the road which had ready made clothes i.e. trousers and shirts etc.

IMG_20210215_152454.jpg

There are many beautiful things in the village that make our area beautiful like beautiful house and every house is more beautiful than each other
I hope all of you friends will like this post of mine

ہیلو
السلام وعلیکم دعا کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہو آج صبح سویرے اٹھا اور مسجد چلا گیا وضو کیا اور فجر کی نماز پڑھی کے بعد روٹین کی طرح میں نے تلاوت قرآن پاک کی کچھ دیر تلاوت قرآن پاک کرنے کے بعد میں روز کی طرح سیر کے لئے نکل گیا آج میں نے دوڑ تھوڑی زیادہ لگائیں روزمرہ سے ہٹ کر اور ورزش بھی کی پھر میں گھر واپس آیا
ناشتہ کیا کیونکہ میرے گھر آنے سے پہلے ناشتہ تیار تھا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوگیا اپنے کام کاج کار ہی رہا تھا کہ میرے ایک بہت ہی پیارے دوست امجد کی کال آئی جو ہمارے ساتھ والے گاؤں رکن پورہ کا رہنے والا ہے اس نے مجھے آج مچھلی کی دعوت کے لیے بلایا اس نے دریائے ستلج جو ہمارے قریب ہی ہے اس کے کنارے کے اوپر ایک مچھلی فرائی والی دوکان بھی بنائی ہوئی ہے آج میں آپ سب دوستوں کو اس کے گاؤں کی دس تصویریں دکھاؤں گا
میں نے اس کا گاؤں دیکھا آج میں نے اس کے گاؤں کی تمام جگہیں دیکھیں اور خوب لطف اندوز ہوئے پھر میں اس کی دکان پر گیا جہاں پہ اس نے مجھے مچھلی فرائی کرکے کھلائی میرے دوست نے مچھلی بہت زیادہ فرائی کر دیں جو میں نے بہت زیادہ پیٹ بھر کر کھائیں مچھلی کھانے کے بعد پھر ہم نے دریا کی سیر کی ہم اس کے گھر چلے گئے جہاں ہم نے چائے پی پھر اس نے مجھے اپنا گاؤں گھمایا
رکن پورہ گاؤں بہت زیادہ خوبصورت تھا ان تصویروں میں رکن پورہ گاؤں کی خوبصورتی واضح نظر آ رہی ہے جو میں نے کوشش کی ہے کہ آپ سب دوستوں کو ضرور پسند آئے یہ گاؤں بہت زیادہ پرانا گاؤں ہے زمین دار طبقہ یہاں رہتا ہے جو کافی خوش حال ہے اس بات کا اندازہ آپ یہاں کے مکانات سے لگا سکتے ہیں یہ ہمارے علاقے میں خوبصورت گاؤں میں سے ایک گاؤں ہے گاؤں میں بہت زیادہ خوبصورت ایک مسجد تھی مسجد تو ہر مسجد ہی خوبصورت ہوتی ہے کیونکہ یہ اللہ کا گھر ہوتا ہے اس مسجد میں یہاں کے مقامی لوگوں نے بہت زیادہ کوشش کرکے اس خوبصورت بنایا تھا میں امید کروں گا کہ آپ سب دوستوں کو ضرور پسند آئے گی اس کی گلیوں میں ہر طرف سولنگ اور پانی کی نکاسی کا بہت اچھا بندوبست کیا گیا تھا ہے جو اس گاؤں کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہا ہے کیوں کہ جس گاؤں کی گلیوں میں گند پایا جائے وہ گاؤں خوبصورت ہو ہی نہیں سکتا
اس گاؤں میں ایک بہت ہی پرانا پیٹرول پمپ بھی تھا جاؤ میں آپ سب دوستوں کو دکھا رہا ہوں جو شاید اب بند ہو چکا ہے کیوں کہ لوگ اب زیادہ تر شہروں سے ہیں پٹرول وغیرہ ڈلوا لیتے ہیں کیونکہ روڈ پختہ ہونے کی وجہ سے شہروں تک رسائی بہت زیادہ آسان ہو چکی ہے اب کہیں آنے جانے کا مسئلہ پیش نہیں آتا گاؤں میں ایک گورنمنٹ لڑکوں کا سکول ہے اور بہت خوبصورت طریقے سے بنایا گیا ہے اسکول میں بہت اونچے اونچے درخت موجود ہے جو گرمیوں میں بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں گرمیوں میں بچے ان کے سائے کے نیچے بیٹھ کر پڑھتے ہیں
گاؤں میں ایک دوکان پھل اور سبزی کی بھی ہے جس میں تازہ پھل اور تازہ سبزیاں میسر ہے گاؤں کے روڈ پر ایک جگہ روڈ کے اوپر ہی ایک آدمی نے کپڑوں کی دوکان لگائی ہوئی تھی جس میں ریڈی میٹ کپڑے موجود تھے یعنی ٹراؤزر اور شرٹ وغیرہ گاؤں میں بہت سی ایسی خوبصورت چیزیں موجود ہے جو ہمارے علاقے کو خوبصورت بناتی ہیں جیسے خوبصورت گھر اور ہر گھر ایک دوسرے سے بڑھ کر خوبصورت ہیں
میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری یہ پوسٹ ضرور پسند آئے گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

I know some picture is our location is gilani chauk . Was really beautiful but in photography in need some more details