میرا نام اقراء اعظم ہے اور یہ میری آج کی ڈائری ہے

in hive-104522 •  3 years ago 

شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان ہے اور رحم کرنے
والا ہےبیشک سب تعریفیں اسی کی ہیں کوئی شہ اس سے چھپی ہوئی نہیں ہے وہ ہی ہے جو ہر چیز پر قادر ہے اور ساری چیزیں اسی کے اختیار میں ہیں اللہ تعالیٰ بہت بے نیاز ہے اللہ ہی ہیں جو عزت بخشنے والے ہیں ہمارا کوئی عمل کوئی فعل اللّٰہ سے چھپا ہوا نہیں ہے اللہ ہم سب کے پردے رکھے ہوئے ہے دُنیا میں آسمان و زمیں میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جہاں ہمارے اللہ کی رضا کے بغیر اسکی مرضی کے بغیر ایک پتہ بھی نہیں ہل سکتا ہے اللہ ہی ہے جو ہر چیز پر قادر ہے اور قدرت رکھے ہوئے ہیں

میری آج کی مصروفیات

اسلام واعلیکم سٹیمیٹس کیسے ہیں آپ سب امید ہے ٹھیک ہوں گے اور اپنے گھروں میں محفوظ ہوں گے الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم اور میرے مالک کے احسان سے میں بھی ٹھیک ہوں اور روز کی طرح اپنی آج کی مصروفیات بھی آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی
#آج میری صبح کا آغاز چھ بجے ہوا میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اسکے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور تھوڑی دیر بعد بچوں کو فیڈر پلایا اور ناشتہ بنانے چلی گئی ہم نے ناشتہ کیا اور اسکے بعد میں نے گھر کی صفائی اسٹارٹ کی اور کام ختم ہونے کے بعد دھوپ میں بیٹھ گئی اور چیز کھانے لگی اس کے بعد میرے ابو میرے لیے جلیبیاں لے آئے کیوں کہ یہ مجھے بہت پسند ہیں
IMG_20220209_164522.jpg

IMG_20220209_164516.jpg

IMG_20220203_172232.jpg

IMG_20220203_172220.jpg
اسکے بعد میں میرے شوہر کے ساتھ شاپنگ پر چلی گئی میری بہن کی شادی ہے اسکے لئے میں نے کپڑے لینے ہیں
IMG_20220208_115933.jpg

IMG_20220208_115909.jpg
میںنے کچھ تصاویر بھی آپ لوگوں سے شیئر کریں واپسی پر ہم نے ڈنر پر بھی جانا تھا ہم نے اسکے بعد ڈنر کیا ہم نے بہت انجوائے کیا بچوں نے بھی خوب مزے کئے میں اسکی بھی تصاویر آپ لوگوں کو دکھانا چاہوں گی
IMG_20220214_205148.jpg
اور ہم گھر آگئے اب میں ڈرامہ دیکھ رہی ہوں اور ساتھ ساتھ اپنی آج کی ڈائری بھی لکھ رہی ہوں امید ہے آپ سب کو میری آج کی مصروفیات پسند آئی ہوگی شکریہ
#اختتام
Special Thanks to @sir Yousaf Haroon Khan
Regards@ iqra azam

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

شاپنگ بہت اچھی کی ہے آپ نے وایسے شاپنگ کرنے سے دل بلکل بھی نی بھرتا ہم لڑکیوں کا 😀

Bilkul

image.png

Bhot achi shopping ki hy

Thanks dear

ماشاءاللّٰه

Jazakallah 😇