شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان ہے اور رحم کرنے والا ہے بیشک ساری تعریفیں اللہ ہی کی ہیں اور اسکے علاؤہ کوئی عبادت کے لائق نہیں اللہ بہت غفور الرحیم ہے اور مہربان ہے بیشک اللہ دلوں کے حال جاننے والے ہیں
میری دن کی مصروفیات
اسلام واعلیکم سٹیمیٹس کیسے ہیں آپ سب امید سے سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں پچھلے دنوں طبیعت ٹھیک نہیں ہونے کی وجہ سے میں ڈائری نہیں لکھ سکی تو آج لکھ رہی ہوں طبیعت بھی کچھ دیر سے ٹھیک ہوئی اور کوئی فنگشن بھی تھے خاندان میں
آج میری صبح کا آغاز 6بجے ہوا روانہ کی طرح صبح اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور پھر نماز فجر ادا کی اسکے بعد میں باہر صحن میں گئی آج موسم بہت اچھا تھا اور تھوڑی دیر بعد نا شتہ بنانے لگی تھوڑی دیر بعد بارش سٹارٹ ہو گئی اور موسم بہت خوشگوار ہو گیا بیشک ہم شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ نے ہمیں اپنی تمام نعمتیں عطا کی ہیں اور میں ناشتہ کے کر کمرے میں چلی گئی اور ہم نے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا
اسکے بعد ہم تیار ہوے آج میرے بھانجوں کی سالگرہ ہے تو ہم نے ادھر بھی جانا ہے میرے بھانجوں کی سالگرہ ہے اور ساتھ ہی انکی پھپھو کی مہندی بھی ہے ہمارا قریبی رشتے دار ہیں تو ہم صبح سے ہی چلے گئے تھے
الحمدللہ ایک بھانجہ پانچ سال اور دوسرا سات سال کا ہو گیا ہے
میں تصاویر آپ لوگوں سے شیئر کروں گی
الحمدللہ ہم نے بہت انجوائے کیا اور ہم لیٹ نائٹ واپس گھر آئے امید ہے آپ کو میری ڈائری بہت پسند آئی ہوگی
آج ہم نے سارا دن بہت مصروف گزارا اللہ آپ سب کا پانی و ناصر ہو
اختتام
Special Thanks to@siryousafharoon
Regards @iqraazam
ACHi photography ki
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Nice photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhot achi diry likhi apny
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht achi photography ki ap n
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit