السلام علیکم!
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے جو بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔
میں ارسہ بٹ آج آپ کے ساتھ اپنی ی روزمرہ کی روٹین کرنے کے لیے دوبارہ حاضر ہوئی ہوں ۔
امید کرتی ہوں کہ اردو کمیٹی کے تمام ممبر سر اپنے گھروں میں خیریت سے ہوں گے۔
جیسے کہ میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا کہ میں اپنی ذات اور اپنی فیملی کے ساتھ سٹیم اردو کمیونٹی کو بھی سپورٹ کرنا چاہتی ہوں ہو اور اس کو کو اپنا اتنا بہترین دے کر اچھا عہدہ دلانا چاہتی ہوں ۔
یہاں اس پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کا کا میرا مقصد صرف کمانا ہی نہیں بلکہ اپنی skills کو آزمانا چاہتی ہوں اور ان میں مہارت حاصل کرنا چاہتی ہوں۔
اور میں اپنی ہر پوسٹ کا 25٪ سٹیم اردو کمیونٹی کو دوں گی۔
امید کرتی ہوں ہو اس کام میں میں آپ سب مجھے سپورٹ کریں گے گے اور اور اپنے ذریعے مجھے خود کو نکھارنے میں مدد کریں گے۔
چلے ہم اپنی ڈائری کا آغاز کرتے ہیں۔
جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا کہ میں میں ایک سکول میں ٹیچنگ کر رہی ہوں۔اس لئے سب سے پہلے میں دن کا آغاز فجر کی نماز سے کرکے کے اپنے دل کو اچھا بناتی ہوں ۔
سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی کی اتنی دیر میں میری والدہ نے نے میرے لئے ناشتہ تیار کر دیا یا تیار ہونے کے فورا بعد بعد میں نے ناشتہ کیا یا کوئی جلدی میں اس کو ختم کر کے اسکول کے لیے نکل گئے۔
اسکول جانے کے لیے مجھے میرے بھائی کی ضرورت پڑتی ہے کیونکہ اگر وہ مجھے چھوڑ کر آتا ہے ہے پر جب ملے آج اس کو کہا کہ جس کو چھوڑ کر آؤں تو تھکاوٹ کی وجہ سے ووٹ نہیں پا رہا تھا پھر میں نے اپنے والد سے کہا کہ آپ مجھے کچھ چھوڑ آئے ہیں مجھے لیٹ کر رہا ہے۔پھر بھی میں اب وہ خود ہی اٹھ گئے گئے اور مجھے اسکول چھوڑ کر آئے وہ پہلے ہی بہت لیٹ ہو چکی تھی اور میری اسکول کا ٹائم 7:30 ہے۔
اسکول کا سارا دن سن میں مصروف رہی کیونکہ یہ بچوں کی سیکنڈ ٹرم کا آغاز ہے تو بہت سے کام کام ابھی باقی ہیں۔ ان سب کام کے ساتھ ہاتھ میں نے اپنے تمام کلاس اٹینڈ کی کی اور اس کے کچھ ٹیسٹ تھے ۔تمام کام مکمل کرنے کے بعد چھٹی ہوگی ابھی اور مس سکول سے
تقریبا 2:00 بجے نکلی ۔
آج میرے تایا یازاد بھائی کا ولیمہ بھی تھا۔مگر میں نے سکول کا آغاز کچھ دن پہلے ہی کیا کیا اس لئے مجھے چھٹی کی اجازت نہیں ملی ۔
واپس آنے کے بعد میں بہت تھکی ہوئی تھی۔اور ولیمہ اٹینڈ کرنے کا ارادہ توڑ دیا۔
میں چھت پر دھوپ میں آ کر بیٹھ گئی ابھی میں مگر پھر پھر کال آئی۔
پھر میری تایا زاد بہن کی کال آئی اور کہنے لگی ابھی کے ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں جلدی سے تیار ہو کر آؤں۔میں نے اس کو منع نہیں کر سکی چنانچہ تیار ہو کر چلی گئی۔
وہاں سے واپس آنے کے بعد میں بہت تھکی ہوئی تھی اسکول کا کچھ کام کرنے کے لئے باقی تھا تھا جو مجھے گھر سے مکمل کرکے لے کر جانا تھا۔ پھر میں نے ایک گھنٹہ لگا کر وہ کام مکمل کیا ۔
تھکاوٹ کی وجہ سے مجھے بہت نیند آ رہی تھی سکول میں جاتے ہیں تو اس لیے میں جلدی سونے کو ترجیح دیتی ہوں ہو اور اپنا کام مکمل کر کے میں جلدی سو گئی۔
تو دوستو یہ تھا میرا آج کا دن جو کہ بہت تھکا دینے والا تھا۔مگر میرے نے بہت ہی مزا کیا اور اللہ کا شکر ادا کیا۔
شکریہ اردو کمیونٹی مجھے skills کو آزمانے کا موقع دیا ۔
امید کرتا ہوں کہ آپ سب مجھے سپورٹ کریں گے۔
Regards:
@irsabutt
Thanks