پاور اپ//@irsaumar//29_1_22

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم کیا حال ہے سب کا امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور اپنی زندگی میں سے گزار رہے ہوں گے
مجھے کچھ کمنٹ اور کچھ پوسٹ کرنے کے بعد کمنٹ اور پوسٹ نہیں کر پاتی تھی مجھے نہیں سمجھ آ رہی تھی کہ آخر کیا مسئلہ ہے ۔
مجھے پاور اب کے بارے میں نہیں پتا تھا
مگر جیسے جیسے میں نے ریسرچ کی مجھے پتا چلا کہ پا و ر اپ کرنا کتنا ضروری ہے ۔
میں نے آج اپنی 50 سٹیم پاور اب کی ہیں
میں سٹیم اٹ پر مستقل کام کرنا چاہتی ہو مجھے ڈیلی اپنی پوسٹ کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔مستقبل قریب میں انشاءاللہ میں مزید پاور اپ کرتی رہوں گی ۔

20220129_173534.jpg

20220129_173515.jpg

20220129_173457.jpg
Kind regards:
@irsaumar

Special thanks
@yousafharoonkhan
@janemorane

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!